اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم محمد نواز شریف سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردار مہتاب احمد خان نے جمعرات کو وزیراعظم ہاؤس میں ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران سیاسی نوعیت کے معاملات اور خیبر پختونخوا کی ترقی سے متعلق امور پر بات چیت ہوئی۔ وزیراعظم ہاؤس کی طرف سے جاری بیان کے مطابق سردار مہتاب […]
خبرنامہ پاکستان
وزیراعظم نواز شریف سے سابق گورنر خیبر پختونخوا سردارمہتاب خان کی ملاقات
-
پاکستان کا بھارت کی جانب سے خطے میں اسلحے کی دوڑاوردفاعی تیاریوں پرتشویش کااظہار:دفترخارجہ
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان نے بھارت کی جانب سے خطے میں اسلحے کی دوڑ اور دفاعی تیاریوں پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان بھارت کیساتھ اسلحہ کی روک تھام پر بات چیت کیلئے تیار ہے، جنوبی ایشیا میں امن پاکستانی خارجہ پالیسی کا سنگ میل ہے، گرفتار بھارتی ایجنٹ سے […]
-
پیپلزپارٹی اور تحریک انصاف کا قومی اسمبلی اجلاس میں پانامہ لیکس کا معاملہ بھرپورطریقے سے اٹھانے پراتفاق
اسلام آباد (آئی این پی) حزب اختلاف کی دونوں بڑی جماعتوں پیپلز پارٹی اور تحریک انصاف نے قومی اسمبلی اجلاس میں پانامہ لیکس کا معاملہ بھرپور طریقے سے اٹھانے پر اتفاق کیا ہے، قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے پاس پانامہ لیکس سے متعلق مختلف آپشنز موجود ہیں۔ جمعرات کو […]
-
امریکہ انسانی وسائل کی ترقی کے لئے پاکستان کی مدد کرے:احسن اقبال
اسلام آباد ( آئی این پی ) وفاقی وزیر منصوبہ بندی، ترقی واصلاحات احسن اقبال نے امریکہ پر پاکستان میں انسانی وسائل کی ترقی کے لئے معاونت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کے زریعے پاکستان کے وژن2025پر عمل در آمد کو ممکن بنایا جا ئے گا۔ حکومت بہتر ین امریکی یونیورسٹیوں کے ذریعے […]
-
انتہا پسندی کے خاتمے کیلئے علاقائی اقدامات ناگزیر ہیں، نواز شریف کی کینیڈین ہائی کمشنرسےملاقات
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے علاقائی امن کیلئے مل کر کام کرنے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ انتہاء پسندی کے خاتمے کیلئے علاقائی اقدامات ناگزیر ہیں، پاکستان نے دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بڑی قربانیاں دی ہیں، دہشت گردوں کے خاتمے کا پختہ عزم کر رکھا […]
-
را کے ایجنٹ کے حوالے سے بھارت کی قونصلر رسائی کی درخواست زیر غور ہے:پاکستان
اسلام آباد (آئی این پی) ترجمان دفتر خارجہ نفیسزکریا نے کہا ہے کہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے ایجنٹ کے حوالے سے بھارت کی جانب سے قونصلر رسائی کی درخواست ابھی تک زیر غور ہے‘ پاکستان نیوکلیئر سپلائر گروپ میں ممبر شپ کی ا ہمیت کے معیار پر پورا اتر رہا ہے اور اس کی […]
-
پاناما کا ملک میں جاری مالیاتی سرگرمیوں پر نظرثانی کیلئے آزاد کمیشن قائم کرنے کا اعلان: پاناما صدر
پاناما سٹی (آئی این پی)پاناما نے ملک میں جاری مالیاتی سرگرمیوں پر نظرثانی کے لیے ایک آزاد کمیشن قائم کرنے کا اعلان کردیا۔ غیر ملکی میڈیاکے مطابق ٹیلی ویژن پر قوم سے خطاب میں پاناما کے صدر خوآن کارلوس واریلا نے کہا کہ ملک کی موجودہ مالیاتی سرگرمیوں کا جائزہ لیا جائے گا اور دنیا […]
-
پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک این آئی اے کے مسلمان افسر تنزیل احمد کاقاتل گرفتار
نئی دہلی (آئی این پی ) بھارتی ریاست اترپردیش کی پولیس نے پٹھانکوٹ حملے کی تحقیقات سے منسلک بھارتی قومی تفتیشی ایجنسی (این آئی اے) کے مسلمان افسر تنزیل احمد کے قتل کے ملزم کوگرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش کی پولیس کا کہنا ہے کہ ابتدائی تحقیقات میں […]







