کراچی:(آئی این پی)آئی سی آئی جے کے کہتے ہیں پانامہ لیکس کے حوالے سے ایک دو ہفتے میں مزید حقائق سامنے آئیں گے، رائل کہتے ہیں کوئی چاہے ان کے خلاف سو بلین ڈالرز کا ہتک عزت کا دعوٰی کردے لیکن ان کے پاس موجود دستاویزات سو فیصد مستند ہیں۔ آف شورز کمپینز کی تحقیقات […]
خبرنامہ پاکستان
پانامہ لیکس:مزید سنسنی خیزانکشافات متوقع
-
محکمہ موسمیات کی جمعہ سے پیر تک بیشتر علاقوں میں مزید بارشوں کی پیش گوئی
راولپنڈی (آئی این پی) راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک رہے گا تاہم بالائی بلوچستان ، فاٹا ، کشمیر میں چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ ہلکی بارش متوقع ہے۔ محکمہ موسمیات نے جمعہ سے پیر کے دوران ملک میں مزید بارشوں کی پیشگوئی کی ۔ جمعہ کی شام […]
-
عراق میں اغوا کاروں نے 28مغویوں میں سے قطری اورپاکستانی شہری کو رہا کردیا
دوحہ (آئی این پی ) قطر کی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ عراق میں تقریباً چار ماہ پہلے اغوا ہونے والے قطری شاہی خاندان کے ایک رکن اور ایک پاکستانی کو رہا کر دیا گیا ۔ اغوا کاروں کی جانب سے رہا کیے جانے والے دونوں ان 28 افراد میں شامل تھے جنھیں گذشتہ […]
-
عمران فاروق قتل کیس؛ ملزم معظم علی درخواست ضمانت پرایف آئی اے وکیل مقررنہ کرسکی
اسلام آباد: ایف آئی اے ڈاکٹر عمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزم معظم علی درخواست ضمانت پرایف آئی اے وکیل مقررنہ کرسکی۔اسلام آباد میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج کوثرعباس زیدی کو ڈاکٹرعمران فاروق قتل کیس میں گرفتارملزمان معظم علی خان، سید محسن اورخالد شمیم کی جانب سے بریت کی درخواستوں کی سماعت […]
-
جنوبی پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان پاک فوج
راولپنڈی:(آئی این پی) ترجمان پاک فوج کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب میں کی جانے والی کارروائیاں آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں بھاگ کر پناہ لینے والوں دہشت گردوں کے خلاف ہیں۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کا کہنا ہے کہ آپریشن ضرب عضب کے نتیجے میں بھاگ کر […]
-
ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ، جوابی کارروائی میں 15 دہشت گرد ہلاک
ہنگو:(آئی این پی) پاک افغان سرحد کے قریب 50 سے زائد دہشت گردوں نے ایف سی کی چیک پوسٹ پر حملہ کیا تاہم جوابی کارروائی میں 15 شدت پسند ہلاک اور 6 زخمی ہو گئے۔ ہنگو میں پاک افغان سرحد کے قریب منگور سر چیک پوسٹ پر 50 سے 60 دہشت گردوں نے ایف سی […]
-
شوکت خانم ہسپتال کے تین ملین واپس آ چکے؛اکائونٹس چیک کئے جاسکتے ہیں:عمران خان
اسلام آباد:(آئی این پی)ن لیگی رہنماؤں کی پریس کانفرنس پر عمران خان کا جواب بھی آگیا ، کہتے ہیں شوکت خانم ہسپتال کے فنڈ سے کی گئی سرمایہ کاری کے تین ملین ڈالر واپس آچکے ہیں ، کوئی بھی شخص اکاؤنٹس چیک کرلے ۔ الزام در الزام ، پھر الزام پھر جواب ، پاناما لیکس […]
-
بیرون ملک ناجائز اثاثے بنانے کا الزام؛شریف خاندان کو نوٹس جاری
لاہور:(آئی این پی)لاہور ہائیکورٹ نے بیرون ملک ناجائز اثاثے بنانے کے خلاف دائر درخواست پر شریف فیملی کو نوٹسز جاری کر دئیے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس خالد محمود خان نے کیس کی سماعت شروع کی تو عدالت کے روبرو درخواست گزار کے وکیل بیرسٹر اقبال جعفری کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا کہ […]







