اسلام آباد (آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نے مو لانا عبدالعزیز کی ضمانت قبل از گرفتاری منظور کرنے کے ماتحت عدالتی فیصلے کے خلاف دائر درخواست ناقابل سماعت قرار دے کر خارج کردی، عدالت نے اس حوالے سے درخواست گزار کو ٹرائل کورٹ سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ہے،گزشتہ روز جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل […]
خبرنامہ پاکستان
مولانا عزیز کی قبل از وقت گرفتاری،اسلام آباد ہائی کورٹ نے دائر درخواست ناقابل سماعت قراردیدی
-
نواز، عبداللہ محمد الشیخ کی ملاقات،پاک سعودی تعلقات پر بات
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نواز شریف سے سعودی عرب کی مجلس شوریٰ کے چیئرمین ڈاکٹر عبداللہ محمد الشیخ نے ملاقات کی ، وزیراعظم نواز شریف نے کہا کہ پاکستانی عوام اور حکومت سعودی عرب اور خادم الحرمین شرفین کو قدر کی نگاہ سے دیکھتے ہیں ۔ پاکستان سعودی عرب کے تاریخی تعلقات مشترکہ مذہب و […]
-
قوم کا غیر متزلزل یقین مسلح افواج کا اثاثہ ہے :آرمی چیف
پبی:(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کا کہنا ہے کہ قوم کا غیر متزلزل یقین مسلح افواج کا اصل اثاثہ ہے ، انشاء اللہ ہم قوم کی توقعات پر پورا اتریں گے ۔ آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے پبی کے قریب پاکستان آرمی ٹیم سپرٹ مقابلوں کی اختتامی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے […]
-
سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ بن محمد بن ابراہیم الشیخ پاکستان کے تین روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے
اسلام آباد:(اے پی پی) سعودی شوریٰ کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر عبداﷲ بن محمد بن ابراہیم الشیخ پاکستان کے تین روزہ دورہ پر اسلام آباد پہنچ گئے۔ وہ پاکستان میں قیام کے دوران وزیراعظم محمد نواز شریف سمیت پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اور دونوں ممالک کے درمیان پارلیمانی روابط سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات […]
-
کوئی خفیہ دولت نہیں بنائی جو کمایا محنت سے کمایا، حسین نواز
لاہور:(آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف کے صاحبزادے حسین نواز نے پاناما لیکس کی جانب سے خفیہ دولت بنائے جانے کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے والد اور خاندان والوں نے کوئی خفیہ دولت نہیں بنائی بلکہ جو بھی کمایا محنت سے کمایا۔پاناما لیکس کی جانب سے وزیراعظم نواز […]
-
پاناما لیکس کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ میں تحقیقات کا آغاز
کینبرا / کرائسٹ چرچ(آئی این پی)پاناما لیکس کی جانب سے دنیا بھر کے حکمرانوں اور دیگر شخصیات کی جانب سے خفیہ طریقے سے دولت بنائے جانے کے انکشافات کے بعد آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ نے تحقیقات کا آغاز کردیا ۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق پاناما لیکس کی جانب سے خفیہ طریقے سے دولت بنائے جانے […]
-
وزیراعظم پر الزامات مسترد ، بیرون ملک اثاثے نہ ہونے کی تصدیق پانامہ لیکس نے بھی کر دی:پرویز رشید
اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ نواز شریف اور شہباز شریف کا ملک سے باہر کوئی اثاثہ نہیں ہے، وزیراعظم پر الزامات بے بنیاد ہیں، جسکی تصدیق پانامہ لیکس نے بھی کر دی ،عمران خان کے الزامات غلط ہیں، انہیں شرمندگی اور معذرت کا […]
-
عوامی نیشنل پارٹی کا مالا کنڈ دویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان
اسلام آباد(آئی این پی) عوامی نیشنل پارٹی نے مالا کنڈ دویژن میں کسٹم ایکٹ کے نفاذ کے خلاف احتجاجی مظاہروں کا اعلان کر دیا ۔مالا کنڈ کے تمام ضلعی ہیڈ کوارٹرز میں عوامی نیشنل پارٹی کی تنظیموں کو احتجاجی مظاہروں کی ہدایت دے دی گئی۔عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اسفند یا ر ولی خان نے […]







