اسلام آباد:(آئی این پی) سپریم کورٹ نے فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانے والے قیدیوں کی درخواست سے متعلق کیس میں اٹارنی جنرل اور وفاقی حکومت کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت(کل) بدھ تک کیلئے ملتوی کر دی، چیف جسٹس انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیئے کہ ملک حالت جنگ میں ہے، آنکھیں بند کر […]
خبرنامہ پاکستان
فوجی عدالتوں سے سزائے موت پانیوالے قیدیوں کی درخواست سے متعلق کیس کی سماعت
-
پانامہ پیپرز، بے نظیر بھٹو کی آئل فرم کی طرف سے کنٹریکٹ کیلئے عراقی صدر صدام حسین کو رشوت دیئے جانے کا انکشاف
لاہور(آن لائن)وکی لیکس کے بعد پانامہ پیپرز کی لیکس نے پاکستان سمیت دنیا بھر میں ہلچل مچادی اور کارورباری حضرات ، سیاستدانوں اور بڑے خاندانوں کے دھندے بے نقاب کردیئے ہیں جبکہ پاکستان کے دوطاقتور خاندان بھٹواور شریف فیملی کے نام بھی اسی فہرست میں شامل ہیں۔ میڈیا رپورٹس میں دستاویزات کے حوالے سے لکھاکہ […]
-
سسک سسک کر مرنے سے بہتر ہے کہ ملک لوٹنے والوں کو سیاسی طور پر ماردیاجائے: شیخ رشید
اسلام آباد(آن لائن) پاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ وقت آگیا ہے کہ ملک کو لٹیروں سے بچایا جائے سسک سسک کر مرنے سے بہتر ہے کہ ملک لوٹنے والوں کو سیاسی طور پر ماردیاجائے، ابھی سوئس بینکوں سے بھی بڑے انکشافات سامنے آنے والے ہیں۔پانامہ لیکس پر […]
-
سی ڈی اے کے چار افسران ملازمین کے قرضہ سکینڈل میں ملوث ، باضابطہ انکوائری شروع
اسلام آباد (آن لائن) وفاقی ترقیاتی ادارہ ( سی ڈی اے ) کے چار افسران ملازمین کے قرضہ سکینڈل میں ملوث پائے گئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سی ڈی اے کے چار افسران نے مبینہ طور پر ملازمین کے لئے ہاؤس بلڈنگ الاؤنس کی منظوری دی جس کی مالیت 190 ملین روپے تھی جو […]
-
پاناما لیکس نواز شریف کیلئے تباہ کن: قمرزمان کائرہ
اسلام آباد(آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا ہے کہپاناما لیکس وزیراعظم نواز شریف کیلئے تباہ کن ثابت ہوگا ،نواز شریف کا پاؤں اس شکنجے میں آیا ہے جو دوسروں کیلئے تیار کیا گیا تھا ۔ تفصیلات کے مطابق پیر کے روز میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی کے سینئر […]
-
پاناما لیکس: وزیر اعظم نواز شریف فوری مستعفی ہوں،عمران خان
اسلام آباد(آن لائن) پاناما لیکس میں شریف خاندان کا نام آنے پرچیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے وزیراعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔عمران خان نے کہا ہے کہ نیب اتنی بڑی کرپشن پر ایکشن نہیں لے سکتا تو ادارہ بند کر دیں۔چیئرمین تحریک انصاف نے اپنے ٹوئٹ پیغام میں کہا کہ الیکشن […]
-
سیاسی کشیدگی پاکستانی معیشت کیلئے مشکلات کا سبب بن سکتی ہے:آئی ایم ایف
کراچی:(آن لائن)عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) نے خبردار کیا ہے کہ پاکستان میں بڑھتی ہوئی سیاسی کشیدگی اور دہشت گردوں کیخلاف جاری آپریشن کے سبب پیدا ہونیوالی صورتحال اور عالمی کسادبازاری مستقبل قریب میں معیشت کیلیے سخت مشکلات کا سبب بن سکتی ہے اور معیشت کی بحالی کیلئے اہونیوالی کوششوں کو دھچکا لگ […]
-
دھرنوں سے نجات کیلیے ڈی چوک کے گردآہنی دیواربنانے کا کام شروع
اسلام آباد:(آن لائن) دھرنوں اور احتجاجی مظاہروں سے نجات حاصل کرنے کیلیے ڈی چوک کے گرد حفاظتی حصار بنانے کا کام شروع کردیا گیا۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ہفتہ کے روز ڈی چوک کو مکمل طور پر مسمار کرنے اور نقشہ بدلنے کا اعلان کیا تھا جس کے بعد اتوار کو اس […]







