لاہور:(آئی این پی) پاکستان کے تیسرے صدر ذوالفقار علی بھٹو 5 جنوری 1928 کو لاڑکانہ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بمبئی، کیلیفورنیا اور آکسفرڈ یونیورسٹی سے اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کے بعد کراچی میں وکالت کا آغاز کیا اور ایس ایم لاء کالج میں بین الاقوامی قانون پڑھانے لگے۔ 1958 میں ایوب خان نے بھٹو […]
خبرنامہ پاکستان
پیپلز پارٹی کے بانی چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی آج منائی جا رہی ہے
-
کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف لوگوں کو منظم ہونا ہو گا: لیاقت بلوچ
کراچی:(آئی این پی)تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ کا کہنا تھا کرپشن اور بدعنوانی کے خلاف لوگوں کو منظم ہونا ہو گا۔ ملک کو لا دین بنانے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔انہوں نے کہا امریکا افغانستان میں اپنی ناکامی کا بدلہ پاکستان سے لینا چاہتا ہے۔
-
ضرب عضب کا آخری مرحلہ :252 دہشت گرد ہلاک وزیرستان اور دوسرے قبائلی علاقوں میں حکومتی رٹ بحال کردی:فوجی ترجمان
اسلام آباد :(آئی این پی)آپریشن ضرب عضب کے آغاز سے اب تک فوج نے 4304 مربع کلومیٹر علاقہ کلیئر کرالیا۔ اس علاقہ سے لیکر فاٹا کے تمام دوردراز علاقوں میں حکومتی رٹ عملداری بحال کردی گئی۔ وادی شوال میں 9 ہزار فٹ بلند چوٹیاں تک دہشت گردوں سے خالی کرا لی گئی ہیں۔ آئی ایس […]
-
جمہوریت پسند لوگ خود کو ایک بار پھر اس مقصد کیلئے وقف کر دیں:زرداری
اسلام آباد:(آئی این پی)سابق صدر اور پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹیرینز کے صدر آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو کی 37ویں برسی کے موقع پر پیغام میں کہا ہے کہ قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو یہ شعور دیا کہ عوام ہی سیاسی طاقت کا سرچشمہ ہیں، اسی […]
-
سعودی عرب :بھارت میں دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے دفاعی تعاون تجارت بڑھانے سمیت5 سمجھوتے
ریاض:(آئی این پی) بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے سعودی شاہ سلمان سے ملاقات کی جس میں دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں سٹرٹیجک تعاون کو فروغ دینے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں ممالک نے دہشت گردوں کی مالی معاونت، منی لانڈرنگ روکنے، باہمی تجارت کو فروغ دینے سمیت 5 معاہدوں اور مفاہمت کی […]
-
چھکو ں کا ویسٹ انڈیز انگلینڈ کو شکست دے کر ٹی 20 عالمی چیمپین بن گیا
کولکتہ:(آئی این پی)ویسٹ انڈیز نے بریتھویٹ کے آخری اوورز میں مسلسل 4 چھکوں اور سیموئلز کے شاندار 85 رنز کی بدولت انگلینڈ کو دلچسپ مقابلے کے بعد 4 وکٹ سے شکست دیکر دوسری بار ورلڈ ٹی 20 ورلڈکپ جیت لیا، جبکہ ویسٹ انڈیز کی خواتین کرکٹ ٹیم نے بھی فائنل میچ میں آسٹریلیا کو 8 […]
-
بھارت :پٹھانکوٹ حملے مسلمان تحقیقاتی افسربیوی بچوں کے سامنے قتل 21 گولیاں ماری گئیں
نئی دہلی:(آئی این پی)بھارت میں پٹھانکوٹ ائربیس پر دہشت گرد حملوں کی تحقیقات کرنیوالی ایجنسی این آئی اے کے مسلمان افسر کو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے بیوی بچوں کے سامنے قتل کردیا جبکہ حملے میں انکی بیوی فرزانہ شدید زخمی ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ این آئی اے محمد تنزیل گزشتہ شب اترپردیش […]
-
کل بھوش یادو کی گرفتاری،بھارتی میڈیا نے پاک ایران تعلقات کے حوالے سے زہریلا پراپیگنڈہ شروع کردیا
نئی دہلی / اسلام آباد (آئی این پی)بھارتی میڈیا نے’’را‘‘ کے ایجنٹ کل بھوش یادو کی گرفتاری کے بعد پاک ایران تعلقات کے حوالے سے زہریلا اور بے بنیاد پراپیگنڈہ شروع کردیا۔بھارتی میڈیاکے مطابق بلوچستان سے گرفتار ہونے والے بھارتی ایجنٹ کل بھوشن یادویو کی گرفتاری کے بعد ایران کے ساتھ معاملہ اٹھائے جانے اور […]







