اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان سے پاکستانی میں تعینات ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے ملاقات کی، جس دوران وزیرداخلہ نے پاکستان کے خلاف ایرانی سرزمین کے استعمال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کل بھوشن کے ساتھی رکیش عرف رضوان کی حوالگی کا مطالبہ کردیا، ایرانی سفیر […]
خبرنامہ پاکستان
وفاقی وزیر داخلہ کاایرانی سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے خلاف ایرانی سرزمین کے استعمال پر تشویش کا اظہار
-
ٹرین میں کھولا گیا پیزا ریسٹورنٹ افتتاح کے دوسرے روز ہی بند
کراچی:(اے پی پی) محکمہ ریلوے کی جانب سے ٹرین کی بوگی میں کھولا گیا پیزا ریسٹورنٹ افتتاح کے دوسرے روز ہی آدھا بند کرنا پڑا۔ ناقص منصوبہ بندی کے باعث اس منصوبے کو پذیرائی نہ مل سکی۔ آئیڈیا اچھوتا ہی سہی ، ناقص منصوبہ بندی ، خطرناک سیڑھیوں ، گرمی اور شور کے باعث محکمے […]
-
شریف برادران کا کبھی احتساب نہیں ہوگا:اعتزاز احسن
لاہور:(اے پی پی) پیپلزپارٹی کے رہنما اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ شریف برادران کا کبھی احتساب نہیں ہوگا،پنجاب میں رینجرز سے زیادہ نیب کی ضرورت ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے احاطے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اعتزاز احسن کا کہنا تھا کہ میٹرو ٹرین منصوبے میں اربوں روپے کی کرپشن کی جارہی ہے،جہاں ایک […]
-
پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کیلئے وفاق نے ٹھوس موقف اختیار نہیں کیا، سپریم کورٹ
اسلام آباد:(آئی این پی ) سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نہ نکالنے کی تمام تر ذمہ داری وفاقی حکومت پر ڈالتے ہوئے کہا کہ حکومت نے سابق صدر کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نہ نکالنے کے حوالے سے ٹھوس موقف اختیار نہیں کیا۔سپریم کورٹ نے پرویز […]
-
پنجاب میں بھی دہشت گردی کیخلاف دیگر صوبوں کی طرح آپریشن ہو نا چاہیے:ا فتخار چودھری
لاہور(آئی این پی) جسٹس اینڈڈیموکریٹک پارٹی کے سربراہ جسٹس (ر) ا فتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ پنجاب میں بھی دہشت گردی کیخلاف دیگر صوبوں کی طرح آپریشن ہو نا چاہیے کیونکہ دہشت گرد ملک کے کسی بھی حصے میں ہو سکتے ہیں‘سانحہ لاہور سکیورٹی ناکامی کی وجہ سے پیش آیا اور شہریوں کے […]
-
پنجاب میں رینجرز سے زیادہ آزاد نیب کی ضرورت ہے، اعتزاز احسن
لاہور (آن لائن) پیپلزپارٹی کے سینیٹر اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ پنجاب میں رینجرز سے زیادہ آزاد نیب کی ضرورت ہے میٹرو منصوبے اچھے ہیں لیکن ایک ارب کے منصوبے پر چار ارب کا ڈاکہ مارا گیا ۔ سانحہ گلشن اقبال پارک ناقص سیکورٹی اور ہسپتالوں میں سہولیات کے فقدان کے باعث اموات میں […]
-
اسلام آباد، دھرنا مظاہرین جا تے جاتے مسجد سے صفیں ،دریاں ،پنکھے ،کتابیں ،ہیٹر اور پردے بھی لے گئے
اسلام آباد( آن لائن )وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دھرنا دینے والے مظاہرین زیر استعمال ریڈ زون کی مسجد سے شامیانے ،صفیں ،دریاں ،پنکھے ،کتابیں ،ہیٹر اور پردے لے کر چلے گئے۔اسلام آباد میں مظاہرین کے جانے کے بعد میٹرو بس سروس بحال ہو گئی ،موبائل فون کے سگنل بھی آگئے۔سی ڈی ای نے ریڈ […]
-
اوبامہ نے نوازشریف کے امریکہ نہ آنے سے متعلق پریشانی کی افواہوں کو مسترد کردیا
واشنگٹن(آن لائن)امریکی صدر بارک اوباما نے وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ایٹمی کانفرنس کیلئے امریکا نہ آنے پر پریشان ہونے سے متعلق افواہوں کو مسترد کر دیا۔ایٹمی سلامتی کی چوتھی اور حتمی کانفرنس شروع ہونے کے موقع پر وائٹ ہاؤس نے بتایا کہ اوباما نے بدھ کو نواز شریف سے ٹیلی فون پر […]







