فیصل آباد (آن لائن) جماعت اسلامی کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ حقوق نسواں بل ، تبلیغی جماعت پر پابندی عالمی ایجنڈا ہے ۔ تحفظ خواتین ایکٹ خاندانی وحدت کو توڑنے اور خاندانی نظام کو تباہ کرنے کے مغربی ایجنڈے کی تکمیل کا ذریعہ ہے یہ قانون عورت کے ساتھ ناانصافیوں اور […]
خبرنامہ پاکستان
چور چور کا احتساب نہیں کر سکتا:سراج الحق
-
بھارتی و زیر اعظم نریندر مودی کی برسلز آمد پر کشمیریوں اور سکھ کمیونٹی کا شدید احتجاج
برسلز(آئی این پی) کشمیرکونسل یورپ ( ای یو) کے چیئرمین علی رضاسید نے گذشتہ روز بھارتی وزیراعظم نریندرا مودی کی یورپی یونین کے ہیڈکوارٹر آمدکے فورا بعدیونین کے حکام کو ایک احتجاجی یاداشت پیش کی۔یہ یاداشت انھوں نے برسلزمیں مودی مخالف مظاہرے کے دوران یورپی یونین کے حکام کے حوالے کی۔اس موقع پر بلجیم میں […]
-
مٹھی بھردہشت گرد ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے، کور کمانڈر لاہور
لاہور:(اے پی پی) کور کمانڈر لاہور لیفٹیننٹ جنرل صادق علی کا کہنا ہے کہ مٹھی بھردہشت گرد جان لیں کہ وہ ہمارے حوصلے کم پست نہیں کرسکتے۔ رینجرز ٹریننگ گیریژن لاہور میں انسداد دہشت گردی کی تربیت مکمل کرنے والے 24 ویں دستے کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کور کمانڈر […]
-
پاکستان کا جوہری پروگرام محفوظ اور خطے میں استحکام کیلئے ہے، سیکرٹری خارجہ
واشنگٹن:(اے پی پی) پاکستان کے سیکرٹری خارجہ اعزاز احمد چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان کا جوہری پروگرام مکمل طور پر محفوظ اور خطے میں استحکام کے لئے ہے۔ واشنگٹن میں ایٹمی سلامتی کانفرنس میں شرکت کے موقع پر میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے اعزاز احمدچوہدری کا کہنا تھا کہ پاکستان کا ایٹمی پروگرام […]
-
پاکستان میں سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے :رانا ثنا اللہ
لاہور:(آئی این پی)صوبائی وزیر قانون رانا ثنا اللہ خان نے کہا ہے کہ پاکستان بھر میں دہشتگردوں کیخلاف جاری سرچ آپریشن میں تیزی آ رہی ہے ، پنجاب میں رینجرز کے آپریشن کے بارے میں انہوں نے کہا کہ یہ آپریشن پاکستان کی بقا کا آپریشن ہے ، دہشتگردوں کے خاتمے ، ان کو گرفتار […]
-
محکمہ موسمیات کی ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برفباری کی پیشگوئی
اسلام آباد (آئی این پی ) محکمہ موسمیات نے اتوار تک مالاکنڈ، ہزارہ ڈویژن، گلگت بلتستان اور کشمیر میں اکثر مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش جبکہ چند مقامات پر موسلادھار بارش اور پہاڑوں کی چوٹیوں پر برفباری کی پیشگوئی کی۔ تیز بارش کے باعث بالائی خیبر پختونخواہ کے پہاڑی علاقوں […]
-
امریکہ اور بھارت کے درمیان پاکستان کے ایٹمی ہتھیاروں پر مذاکرات
واشنگٹن:(اے پی پی)امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے بھارتی قومی سلامتی کے مشیر اجیت دوول سے ملاقات کی جس میں انہوں نے بھارت کے جوہری پروگرام، ہتھیاروں کے انتظام اور اس حوالے سے اس کے ذمہ دارانہ رویہ کو سراہا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق اس بات کا عندیہ دیا گیا ہے کہ امریکہ اور بھارت […]
-
پاکستان اور افغانستان میں جاری غیر اعلانیہ جنگ ختم کرنا ہو گی: اشرف غنی
کابل:(اے پی پی)افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ پاکستان سے غیر اعلانیہ جنگ جاری ہے جسے ختم کرنا ہو گا۔ بی بی سی کی کو دئیے گئے ایک انٹرویو میں افغان صدر نے کہا ہے کہ وہ پاکستان سے بات چیت کر رہے ہیں اور ہم نے مسائل کی شناخت کر دی […]







