واشنگٹن /اسلام آباد (آئی این پی)وزیراعظم محمد نواز شریف نے سانحہ لاہور کے بعد اپنا دورہ امریکا منسوخ کر دیا انکی جگہ معاون خصوصی طارق فاطمی اب امریکا کا دورہ کریں گے جہاں وہ جوہری سلامتی سربرائی کانفرنس میں شرکت کریں گے ۔اتوار کو امریکہ میں پاکستانی سفارتخانے کے ذرائع کاکہنا ہے کہ دفتر خارجہ […]
خبرنامہ پاکستان
وزیراعظم نواز شریف نے دورہ امریکا منسوخ کر دیا
-
پاک سرزمین انسانیت کے دشمنوں کے لئے تنگ کر دی گئی ہے..وزیر اعظم نواز شریف کا قوم سے خطاب
، دہشتگردوں کو دوبارہ سر اٹھانے نہیں دینگے،وہ جان لیں کہ ناکامی اور نامرادی ان کا مقد ر ہے، شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب چکائینگے،سانحہ لاہور پر ہر پاکستانی افسردہ ہے ،غمزدہ چہروں پر مسکراہٹیں لانے تک آرام سے نہیں بیٹھیں گے ، اللہ اور رسول کے نام پر بے امنی […]
-
شہیدوں کے خون کے ایک ایک قطرے کا حساب لیا جائے گا:وزیراعظم کا قوم سے خطاب
اسلام آباد: وزیراعظم محمد نواز شریف کا اپنے خطاب میں کہنا تھا کہ میں آج ایسے موقع پر قوم سے مخاطب ہوں جب گلشن پارک سانحے کی وجہ سے دل زخمی ہے۔ سانحہ لاہور کے بعد پوری قوم دکھ میں مبتلا ہے۔ دہشتگرد آسان اہداف کو نشانہ بنا رہے ہیں۔ دہشتگرد اپنی ناکامی چھپانے […]
-
سانحہ لاہور ۔۔ وزیراعظم نے دورہ امریکا منسوخ کر دیا
اسلام آباد.. وزیراعظم محمد نواز شریف نے سانحہ لاہور کے بعد اپنا دورہ امریکا منسوخ کر دیا ہے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم کی جگہ معاون خصوصی طارق فاطمی اب امریکا کا دورہ کریں گے۔ واضح رہے کہ وزیراعظم محمد نواز شریف نے اپنے دورہ امریکا کے دوران جوہری سمٹ میں شرکت کرنا تھی۔ اس موقع […]
-
آپریشن ضرب عضب سے متاثرہ خیبر ایجنسی باڑہ کے آئی ڈی پیز کی واپسی کا سلسلہ جاری
اسلام آباد:(اے پی پی) آپریشن ضرب عضب سے متاثر ہونے والے خیبر ایجنسی باڑہ کے بے گھر افراد کے خاندانوں (آئی ڈی پیز) کی واپسی کا سلسلہ جاری ہے۔ اب تک ایک لاکھ 9 ہزار 377 خاندان واپس اپنے علاقوں میں پہنچ گئے ہیں۔ واپس جانے والے بے گھر خاندانوں کو مفت ٹرانسپورٹ، چھ ماہ […]
-
پٹھان کوٹ حملہ،پاکستانی تحقیقاتی ٹیم نے بھارت میں اپنی تحقیقات کا آغاز کردیا
نئی دہلی (آئی این پی)پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات کے لئے بھارت جانے والی پاکستان کی5 رکنی خصوصی تحقیقاتی ٹیم نے کیس کے حوالے سے اپنی تحقیقات کا آغاز کردیااس سلسلے میں تحقیقاتی ٹیم نے نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی(این آئی اے) کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیاجہاں پاکستانی ٹیم کو پٹھان کوٹ حملے کے حوالے […]
-
کل بھوشن یادو ہمارا قابل احترام سابق فوجی افسر ہے جس نے وزارت خارجہ سے مدد کی درخواست کی ہے:بھارتی وزیردفاع
نئی دہلی(آئی این پی)بھارتی وزیردفاع منوہر پریکر نے اعتراف کیا ہے کہ پاکستان میں گرفتار ہونے والا کل بھوشن یادو ہمارا قابل احترام سابق فوجی افسر ہے جس نے وزارت خارجہ سے مدد کی درخواست کی ہے۔پیر کو بھارتی میڈیا کے مطابق گوا میں دفاعی نمائش کے موقع پر گفتگوکرتے ہوئے منوہر پریکر کا کہنا […]
-
وزیراعظم نوازشریف کا آج قوم سے خطاب
اسلام آباد:(اے پی پی ) وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے آج قوم سے خطاب کا امکان ہے جس میں وہ سانحہ لاہور اور دہشت گردی کے خلاف جاری آپریشن ضرب عضب سے متعلق اعتماد میں لیں گے۔ لاہور میں گزشتہ روز ہونے والی دہشت گردی کی گھناؤنی واردات کے بعد وزیر اعظم نواز […]






