ژوب :(اے پی پی)فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام58 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ کے موقع پر ایک شاندار تقریب کا انعقاد، تقریب کی مہمان خصوصی کمانڈر29 بریگیڈ بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک تھے۔ مہمان خصوصی بریگیڈئیر طاہر گلزار ملک نے پریڈ کا معائنہ کیا۔ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مہمان خصوصی بریگیڈیئر طاہر گلزار ملک […]
خبرنامہ پاکستان
فرنٹیئر کور کے زیر اہتمام58 ویں بیج کی پاسنگ آوٹ پریڈ
-
لاہور دھماکا: پنجاب بھر میں سیکیورٹی فورسز کا باقاعدہ آپریشن شروع
لاہور:(آئی این پی)لاہور دھماکے کے بعدآرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر پنجاب بھرمیں سیکیورٹی فورسزکے آپریشن کا باقاعدہ آغازکردیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پنجاب بھر میں کارروائیاں انٹیلی جنس کی بنیاد پر سیکیورٹی فورسز مشترکہ کارروائیاں کررہی ہیں،آپریشن کالعدم تنظیموں ،شدت پسند گروپوں، دہشتگردوں اور ان کے سہولت کاروں کے خلاف کیا […]
-
نیشنل ایکشن پلان دہشت گردوں کے بجائے سیاسی مخالفین پر استعمال ہورہا ہے، بلاول بھٹو
بہاولپور:(اے پی پی)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو ذرداری کا کہنا ہے کہ حکومت نیشنل ایکشن پلان کو دہشت گردوں کے بجائے سیاسی مخالفین پر استعمال کر رہی ہے۔ بہاولپور میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ دہشت گرد فوجی جوانوں، بچوں اور عورتوں کو شہید کررہے ہیں اور حکومت […]
-
میری دعائیں سانحہ لاہور کے متاثرین کے ساتھ ہیں:ہلیری کلنٹن
نیویارک(آئی این پی) سابق امریکی خاتون اول اور سابق وزیر خارجہ ہلیری کلنٹن نے لاہور میں گلشن اقبال پارک دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ میری دعائیں سانحہ لاہور کے متاثرین ساتھ ہیں،پاکستان اور تمام اقوام کو ہر صورت دہشتگردوں کو شکست دینا ہوگی ۔پیر کو سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر […]
-
پاک فوج کالاہو، فیصل آباداورملتان میں انٹیلی جنس اطلاعات پر کئے آپریشن متعدد دہشتگرد گرفتار
راولپنڈی (آئی این پی) پاک فوج نے سانحہ گلشن اقبال پارک لاہور کے تناظر میں لاہور‘ فیصل آباد اور ملتان میں انٹیلی جنس اطلاعات پر کئے گئے آپریشن میں متعدد دہشت گردوں کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کرلیا۔ پیر کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ ’’آئی ایس پی […]
-
پنجاب کے بارڈرایریااورجنوبی علاقوں میں دہشتگردوں کیخلاف رینجرزاورپو لیس کے مشتر کہ آپر یشن کا فیصلہ
لاہور(آئی این پی) وزیر اعظم نوازشر یف کی زیر صدارت اعلیٰ سطحی اجلاس میں پنجاب کے بارڈر ایر یا اور جنوبی علاقوں میں دہشت گردوں ‘انکے سہو لتوں کاروں کے خلاف رینجرز اور پو لیس کے مشتر کہ آپر یشن کا فیصلہ ‘ضرورت پڑنے پر پاک افواج سے بھی مدد حاصل کی جائیگی ‘پنجاب میں […]
-
آرمی چیف کی زیرصدارت سیکیورٹی اجلاس، سانحہ لاہور کی تفتیش میں پیشرفت کا جائزہ
راولپنڈی:(اے پی پی)آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت لاہور خودکش حملے کے بعد کی صورتحال اور پنجاب میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا جائزہ لیا گیا۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق جنرل ہیڈکواٹر میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی زیرصدارت اعلی سطح کا سیکیورٹی اجلاس ہوا جس میں سانحہ لاہور کی تفتیش […]
-
لاہور میں دہشتگردی کی کارروائی بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی کارروائی ہے:چوہدری عبدالمجید
مظفر آباد(آئی این پی)وزیراعظم آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر چوہدری عبدالمجید نے کہا ہے کہ لاہور میں دہشتگردی کی کارروائی بھارتی خفیہ ایجنسی ’’را‘‘ کی کارروائی ہے جو بھارت نیوی کے حاضر سروس آفیسرکل بھوشن یادیو کی گرفتاری سے توجہ ہٹانے کی ناکام کوشش ہے بھارت نے ہمیشہ نہتے انسانوں کے خون کی ہولی کھیلی […]







