خبرنامہ پاکستان

گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکہ میں65 افراد جاں بحق ٗ 340 زخمیوں کو شیخ زید سمیت دیگر قریبی ہسپتالوں میں منتقل کر دیا گیا‘ترجمان ریسکیو

  • لاہور۔27 مارچ(اے پی پی )صوبائی دارالحکومت کے علاقہ اقبال ٹاؤن کے گلشن اقبال پارک میں ہونے والے دھماکہ میں 65افراد جاں بحق جبکہ 340 زخمی ہو گئے۔ ترجمان ریسکیو 1122 کے مطابق دھماکہ کے نتیجہ میں جاں بحق ہونے والے39 افراد کی نعشیں اور 125 زخمیوں کو جناح ہسپتال منتقل کیا گیا ۔ ترجمان کے […]