خبرنامہ پاکستان

وزیرداخلہ چودھری نثار کی ایرانی ہم منصب سےملاقات

  • اسلام آباد:(آئی این پی)پاک ایران وزرائےداخلہ ملاقات میں دو طرفہ تعلقات سمیت ’را‘ کے ایجنٹ کی گرفتاری اور ابتدائی تحقیقات کے نتیجے میں سامنے آنے والے حقائق پر بات چیت کی گئی۔ وزیرِداخلہ چوہدری نثار علی خان اوران کےایرانی ہم منصب عبد الرضا رحمانی فضلی کےمابین اسلام آبادمیں ملاقات ہوئی۔اس موقع پردو طرفہ تعلقات،سیکیورٹی کی […]

  • کمانڈر ترک فضائیہ کا ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ

    اسلام آباد (آئی این پی) ترک فضائیہ کے ایک وفدنے آج کما نڈر ترکش فضائیہ ، جنرل عابدین اُنال کی سربراہی میں ائیر ہیڈ کوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا۔ ایئر ہیڈ کوارٹر اسلام آبادآمد پر پاک فضائیہ کے سربراہ ائیرچیف مارشل سہیل امان نے معزز مہمان کا استقبال کیا۔ پاک فضائیہ کے ایک چاق […]

  • ملک بھر سے را کےایجنٹس کاخاتمہ کرنا چاہئے:ذوالفقار مرزا

    کراچی:(آئی این پی) پیپلز پارٹی کے باغی رہنما ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ بلوچستان سمیت ملک بھر سے را کے ایجنٹس کا خاتمہ کرنا چاہئے۔ کراچی میں انسداد دہشت گردی کی عدالت کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفاقار مرزا نے کہا کہ بلوچستان سے را کے ایجنٹ کی گرفتاری بہت اہم کامیابی […]

  • چودھری نثار کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

    اسلام آباد:(آئی این پی)سابق صدر جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے پر وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ میں توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی ہے۔ ایک شہری شاہد اورک زئی کی جانب سے اسلام آباد ہائی کورٹ میں وزیر داخلہ چودھری […]

  • پاکستان میں ’’را ‘‘کے ایجنٹ کی گرفتاری پربھارتی حکومت بوکھلاہٹ کا شکار ہوگئی

    نئی دہلی /جودھپور/ اسلام آباد (آئی این پی )پاکستان میں ’’را ‘‘کے ایجنٹ کی گرفتاری پر بوکھلاہٹ کی شکار بھارتی حکومت نے ریاست راجھستان میں دورے پر گئے 35 پاکستانیوں کو گرفتار کر جن میں خواتین، بچے اور بوڑھے شامل ہیں،دفترخارجہ نے نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن سے رابطہ کرکے گرفتار پاکستانیوں کے متعلق […]

  • لورالائی میں ایف سی بلوچستان کی پاسنگ آؤٹ پریڈ‘ 4ہزار476 ریکروٹ پاس آؤٹ

    لورا لائی (آئی این پی)فرنٹیئر کور بلوچستان کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب لورالائی میں منعقد کی گئی، پریڈ میں 4 ہزار 476 ریکروٹ پاس آؤٹ ہوئے۔ تقریب میں کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض، ڈی جی ایف سی کوئٹہ میجر جنرل شیر افگن اور وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے شرکت کی۔کمانڈر سدرن کمانڈ […]

  • پٹھان کوٹ:بھارت نے ویزے جاری کر دئیے؛بھارتی میڈیا

    اسلام آباد(آئی این پی)بھارت کی جانب سے پٹھان کوٹ واقعے کی تحقیقات کیلئے پاکستان کی مشترکہ تفتیشی ٹیمکو ویزے جاری کردئیے گئے ہیں جس کے بعد مشترکہ تفتیشی ٹیم (آج) اتوار کو بھارت جائے گی۔ پاکستانی جوائنٹ انویسٹی گیشن ٹیم (آج)27مارچ کو نئی دہلی پہنچے گی اور (کل) پیر28مارچ کو پٹھان کوٹ میں اپنا کام […]

  • پاکستان کی سلامتی،ایران کی سلامتی اور پاکستان کا استحکام ایران کا استحکام ہے:حسن روحانی

    اسلام آباد :(اے پی پی) ایران کے صدر محمد حسن روحانی نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی ، ایران کی سلامتی اور پاکستان کا استحکام ایران کا استحکام ہے ،پاکستانی قوم ہمارے لئے بہت اہمیت کی حامل ہے ، ایران پاکستان کوتوانائی کی سلامتی کی فراہمی اپنی ذمہ داری سمجھتا ہے ،اسٹرٹیجک شراکت دار […]