اسلام آباد:(اے پی پی)سپریم کورٹ نے ماحولیاتی آلودگی سے متعلق سندھ حکومت کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار دے دی ۔ ماحولیاتی آلودگی از خود نوٹس کیس کی سماعت چیف جسٹس انور ظہیر جمالی کی سربراہی میں 3 رکنی بنچ نے کی ،جس میں سندھ حکومت کی رپورٹ کو غیر تسلی بخش قراردیدیا گیا ہے۔ […]
خبرنامہ پاکستان
ماحولیاتی آلودگی پر سندھ حکومت کی رپورٹ غیر تسلی بخش قرار
-
پاک افواج کو جدید بنانے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی:صدرممنون حسین
اسلام آباد :(اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ عصر حاضر کے تقاضوں کے مطابق پاک افواج کو جدید بنانے کے لئے کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جائے گی، دنیا کی کوئی طاقت پاکستان کو میلی آنکھ سے دیکھنے کی جرات نہیں کر سکتی، اتحاد اور یک جہتی کی طاقت سے […]
-
بھارت اور پاکستان میں مذہبی مقامات کی زیارت کے لئے دونوں ممالک کے شہری آ جا سکتے ہیں:قومی اسمبلی
اسلام آباد:(اے پی پی) وزیر مملکت برائے مذہبی امور پیر امین الحسنات شاہ نے کہا ہے کہ بھارت اور پاکستان میں مذہبی مقامات کی زیارت کے لئے دونوں ممالک کے شہری آ جا سکتے ہیں اوراس حوالے سے معاہدہ موجود ہے ‘ پوری دنیا سے ہندو اور سکھ ہزاروں کی تعداد میں آتے ہیں‘ پاکستان […]
-
امریکہ کاپاکستان کی جانب سے ایٹمی موادکے تحفظ کے ترمیمی کنونشن2005 کی توثیق کاخیرمقدم
واشنگٹن (آئی این پی)امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ آئندہ ہفتے ایٹمی سلامتی کے بارے میں سربراہ کانفرنس میں شرکت کے لئے وزیراعظم نواز شریف کے دورہ واشنگٹن کا منتظر ہے۔امریکہ نے پاکستان کی جانب سے ایٹمی مواد کے تحفظ کے ترمیمی کنونشن2005 کی توثیق کے اعلان کا خیرمقدم کیا ہے۔امریکی […]
-
بلوچستان کی ترقی کی باتیں دشمن کو بے قرار کرتی ہیں، کمانڈر سدرن کمانڈ
کوئٹہ:(اے پی پی) کمانڈر سدرن کمانڈ لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا ہے کہ جب بھی بلوچستان کی ترقی کی بات آتی ہے تو دشمن بے قرار ہو جاتا ہے۔ کوئٹہ اسکاؤٹس میں یوم شہداء کے حوالے سے منعقد تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کمانڈر سدرن کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل عامر ریاض کا کہنا تھا کہ […]
-
خاتون کیخلاف تشدد ثابت ہونے پر قصوروار کو ٹریکٹر لگایا جائیگا : رانا ثناء
لاہور:(اے پی پی)صوبائی وزیر قانون و پارلیمانی امور رانا ثناءاللہ خاں نے کہا ہے کہ تحفظ نسواں ایکٹ پر عملدرآمد میں پولیس کا کوئی عمل دخل نہیں ہو گا- خانگی معاملات ویمن پروٹیکشن افسر مصالحت کے ذریعے حل کرائے گی- خاتونکے خلاف تشدد ثابت ہونے پر قصور وار کو ٹریکر لگایا جائے گا- علما سے […]
-
ججزملکی حالات پر کھل کر تو نہیں دل میں رو لیتے:جسٹس خلجی عارف
اسلام آباد:(اے پی پی)سپریم کورٹ میں خیبر پی کے کے بلدیاتی نمائندوں کی جانب سے سیاسی جماعت تبدیل کرنے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران جسٹس خلجی عارف حسین نے ریمارکس دئیے ہیں کہ منتخب نمائندوں کا کردار اتنے مضبوط ہونا چاہئے کہ نااہلی کے قوانین کی ضرورت نہ پڑے۔ منتخب نمائندوں کے لئے […]
-
موثر اقدامات کی بدولت گیس لوڈشیڈنگ میں بہت حد تک کمی ہوئی:خاقان عباسی
اسلام آباد:(اے پی پی) وفاقی وزیر پٹرولیم و قدرتی وسائل شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ حکومت کے موثر اقدامات کی بدولت گیس لوڈشیڈنگ میں بہت حد تک کمی ہوئی ہے۔ گزشتہ روز ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ ملک بھر میں تمام صنعتی زونز سمیت گیس پر چلنے والے پاور پلانٹس اور […]







