خبرنامہ پاکستان

مشترکہ مفادات کونسل کا مردم شماری موخر کرنے کا فیصلہ

  • اسلام آباد:(اے پی پی) وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل نے اتفاق رائے سے ایک مرتبہ پھر مردم شماری کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور محکمہ شماریات کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع […]

  • وفاق نے ’را‘ نیٹ ورک کیخلاف آپریشن کا گرین سگنل دے دیا

    کراچی:(اے پی پی) وفاقی حکومت نے بلوچستان میں بھارتی خفیہ ایجنسی ’را‘ کے حاضر سروس افسر کی گرفتاری کے بعد ملک بھرمیں’را‘ سے روابط رکھنے والیافراد اور تنظیموں کی نشاندہی اور ’را‘ نیٹ ورک کے قلع قمع کے لیے انٹیلی جنس بنیادوں پر سخت آپریشنز کر نے کے لیے گرین سگنل دے دیا ہے۔ سیکیورٹی […]

  • پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب

    رسالپور:(اے پی پی)پاکستان ائر فورس اکیڈمی رسالپور کی پاسنگ آئوٹ پریڈ میںبحثیت مہمان خصوسی ترک فضائیہ کے سربراہ جنرل عابدین اونال اور پاکستان ائر فورس کے سربراہ سہیل امان نے شرکت کی ۔ تقریب میں 135 ویں جی ڈی پی، 80 اور 81 ویں انجنیئرنگ کورسز کے گریجویٹ پاس آؤٹ ہورہے ہیں، پاس آئوٹ ہونے […]

  • ماضی میں چیلنجز کا مقابلہ کیا،مستقبل کیلئے تیار ہیں:سہیل امان

    رسالپور:(اے پی پی)پاک فضائیہ کے سربراہ ائر چیف مارشل سہیل امان نے کہا ہے کہ ہمار فضائیہ نے ماضی میں ہر قسم کے چیلنج کا مقابلہ کیا،مستقبل کیلئے بھی تیار ہیں، آپریشن ضرب عضب میں ائرفورس نے پاک فوج کے ہمراہ اہم ترین کردار ادا کیا ہے۔ پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میںپاک فضائیہ کی […]

  • بلوچستان سے ’را‘ کے افسر کی گرفتاری ،پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج

    اسلام آباد:(اے پی پی)بلوچستان سےحاضر سروس بھارتی سیکیورٹی اہلکار کی گرفتار ی پر بھارتی ہائی کمشنر کو دفترخارجہ طلب کرکے شدید احتجاج کیا گیاہے اور بھارتی ہائی کمشنر کو احتجاجی مراسلہ بھی تھمایا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی ہائی کمشنر کو بلوچستان سے حاضر سروس بھارتی سیکیورٹی افسرکل بھوشن یادیو کی گرفتاری کے […]

  • وزیراعظم کی زیر صدارت مشترکہ مفادات کونسل کاآج 29واں اجلاس

    اسلام آباد:(اے پی پی)وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا 29واں اجلاس آج ہوگا، اس میں چھٹی مردم شماری کی تیاریوں سے متعلق رپورٹ اور چوتھا قومی سیلاب بچاؤ منصوبہ منظوری کیلئےپیش کیاجائےگا ۔ محکمہ شماریات اجلا س کو ملک میں مردم شماری کے انعقاد کی تیاریوں، فوج کی دستیابی اور دیگر متعلقہ امور […]

  • وزیر اطلاعات کے خلاف اینکر کی درخواست پر سماعت ملتوی

    اسلام آباد:(اے پی پی)کونسل آف کمپلینٹس پیمرا میں نجی ٹی وی کے اینکر کی جانب سے وفاقی وزیر اطلاعات کے خلاف درخواست پر سماعت 8اپریل تک ملتوی کر دی گئی۔ سماعت کے لیے وفاقی وزیر اطلاعات پرویز رشید کونسل کے سامنے پیش ہوگئے مگر نجی ٹی وی کے اینکرنہ آئے۔ کونسل آف کمپلینٹس پیمرا میں […]

  • روس میں پھنسے48پاکستانی کراچی، 30اسلام آبادپہنچ گئے

    کراچی: (اے پی پی)روس میں پھنسےپاکستانیوں کی بلآخرجان چھوٹ گئی، 48افرادکراچی جبکہ 30اسلام آبادپہنچ گئے۔ مزید36کچھ دیرمیں لاہورپہنچیں گے۔3افرادبیماری کےسبب سفرنہ کرسکے۔ ماسکومیں محصوررہنےوالے48پاکستانی پہلے دبئی پہنچےتھے جہاں سے انہیں پروازای کے604لے کرکراچی پہنچ گئی ہےجبکہ 30پاکستانی ترکش ایئرلائن کےذریعےاسلام آبادپہنچ گئےہیں۔ ماسکومیں عذاب جھیل کر دبئی کےراستے کراچی پہنچے 48افراد نے اب سکھ کاسانس […]