دبئی(اے پی پی)سابق صدرجنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف نے کہا ہے کہ پاکستان سے جانے کے لیے کسی سے ڈیل نہیں کی، ملک سے جانے کی اجازت دینے پر وزیراعظم اور وزیر داخلہ کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ کراچی میں سیاسی ہلچل پر نظر ہے، فی الحال کچھ نہیں کہوں گا،دبئی میں […]
خبرنامہ پاکستان
ملک سے جانے کے لیے کسی سے ڈیل نہیں کی:پرویز مشرف
-
ندیم نصرت کا گرفتار رہنما شاہد پاشا کو فوری رہا کرنے کا مطالبہ
لندن:(اے پی پی)ایم کیو ایم کےکنوینر ندیم نصرت نے رابطہ کمیٹی کے گرفتار ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کی اہلیہ کو فون کیا اور انہیں تسلی دی۔ ندیم نصرت نے حکام سے مطالبہ کیاکہ گرفتار رہنما کو فوری رہا کیا جائے۔ ایم کیوایم کے کنوینر ندیم نصرت نے گرفتار ڈپٹی کنوینر شاہد پاشا کی اہلیہ سے […]
-
اسلام آباد:114متاثرین 3پروازوں سےکچھ دیرمیں اسلام آباد،لاہوراورکراچی پہنچیں گے
اسلام آباد:(اے پی پی)روس میں پھنسےپاکستانیوں کی بلآخرجان چھوٹ گئی،114متاثرین 3پروازوں سےکچھ دیر میں کراچی، لاہور اور اسلام پہنچیں گے۔ دیگر18ہفتے کے روز وطن پہنچیں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ماسکو سے ڈی پورٹ کیے گئے 30 پاکستانی آج صبح استنبول سے پاکستان پہنچیں گے۔84 دبئی سے وطن واپس پہنچیں گے ۔ […]
-
پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ علاقائی اور عالمی امن و استحکام کیلئے انتہائی اہم ہے:آسٹریلین ہائی کمشنر
اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان میں متعین آسٹریلین ہائی کمشنر مارگریٹ ایڈمسن نے کہا ہے کہ پاکستان کی دہشت گردی کیخلاف جنگ علاقائی اور عالمی امن و استحکام کیلئے انتہائی اہم ہے، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکسانی عوام اور سیکورٹی فرسز نے بے پناہ قربانیاں دی ہیں اور تمام عالمی برادری نے اس کا […]
-
بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی سفیر مادام اینا لیپل کی ملاقات
راولپنڈی:(اے پی پی) بری فوج کے سربراہ جنرل راحیل شریف سے جرمنی کی سفیر مادام اینا لیپل نے جمعرات کویہاں ملاقات کی۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات کے دوران دفاعی تعاون سمیت باہمی دلچسپی کے امور زیر بحث آئے۔ جرمن سفیر نے خطے میں امن و استحکام کیلئے پاکستان کی فوج کی کامیابیوں […]
-
بلوچستان سے بھارتی خفیہ ایجنسی “را” کا ایجنٹ گرفتار
اسلام آباد:(اے پی پی)حساس اداروں نے بلوچستان میں بڑی کارروائی کرتے ہوئے بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کے ایک حاضر سروس افسر کل بھوشن یادیو کو گرفتار کرکے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد منتقل کر دیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق بھارتی خفیہ ایجنسی ”را“ کا گرفتار افسر کل بھوشن یادیو بلوچستان کی علیحدگی پسند […]
-
وزیراعظم کا ایجوکیشن ریفارمزملک بھر میں تعلیمی انقلاب کی طرف ایک قدم ہے:طارق فضل
اسلام آباد :(اے پی پی) وزیر مملکت برائے کیپٹل ایڈمنسٹریشن اینڈ ڈویلپمنٹ ڈویژن ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ وزیر اعظم کا ایجوکیشن ریفارمز پروگرام ملک بھر میں تعلیمی انقلاب کی طرف ایک قدم ہے، سکولوں کی تعمیر نواور جدید سہولیات کی فراہمی بچوں کو بہتر تعلیمی ماحول مہیا کرنے کیلئے ہے۔ اِن […]
-
سوات اور گرد و نواح میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے ‘عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا
سوات (آئی این پی) سوات اور گرد و نواح میں 3.8 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے جس سے عوام میں خوف و ہراس پھیل گیا تاہم کسی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کی دوپہر سوات شہر اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس […]







