اسلام آباد :(اے پی پی) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ ایسا احتساب چاہتے ہیں جہاں بدعنوان بچ نہ سکے اور کسی معصوم یا ایماندار کی پگڑی اچھالی نہ جاسکے‘ اس بارے میں اپوزیشن کی تجاویز کا خیر مقدم کریں گے‘ احتساب کے نظام کو زیادہ شفاف اور باوقار […]
خبرنامہ پاکستان
ایسا احتساب چاہتے ہیں جہاں بدعنوان بچ نہ سکے: پرویز رشید
-
پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بین الاقوامی اورعلاقائی سطح پرتعاون کیا،شاہ محمود قریشی
بیلاسلام آباد ۔ (اے پی پی) قومی اسمبلی میں پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ پاکستان نے دہشت گردی کے خاتمے کے لئے بین الاقوامی اور علاقائی سطح پر تعاون کیا، بیلجیم میں بم دھماکے افسوسناک ہے، یورپ کو اس حوالے سے ٹھوس اقدامات کرنے ہوں گے، کرکٹ […]
-
داعش کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے،رحمان ملک
اسلام آباد :(اے پی پی) سابق وزیر داخلہ سینیٹر رحمان ملک نے کہا ہے کہ داعش کے معاملے پر سلامتی کونسل کا اجلاس بلایا جائے، دہشت گردی کے خلاف پوری دنیا کو متحد ہونا پڑیگا ، اقوام متحدہ دہشت گردی کے خلاف کارروائی کرے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]
-
بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، چیئرمین نیب
اسلام آباد:(اے پی پی) قومی احتساب بیورو ( نیب )کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ بدعنوانی تمام برائیوں کی جڑ ہے، بدعنوانی سے ترقی اور خوشحالی کا عمل متاثر ہوتا ہے‘ قومی احتساب بیورو زیرو ٹالرنس کی پالیسی اختیار کرتے ہوئے بدعنوان عناصر کے خلاف 2016ء میں بھی بلاتفریق کارروائی جاری رکھے […]
-
ایگزیکٹ کا ایک اور کارنامہ ، میانمر کے نامزد وزیر کو پی ایچ ڈی کی ڈگری جاری
اسلام آباد:(اے پی پی )بدنام جو ہوں گے ،تو کیا نام نہ ہو گا ، پاکستان کا نام ڈبونے والےآئی ٹی کے ادارے کا ایک اور کارنامہ سامنے آ گیا ۔ میانمار کے ایک نامزد وزیر نے پی ایچ ڈی کی ڈگری آن لائن خریدی جو جعلی نکلی ۔ آن لائن ڈگریاں بیچنے والے پاکستانی […]
-
پاکستان جاپان کو ایک اہم دوست اور ترقیاتی شراکت دار سمجھتا ہے: طارق فاطمی
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے خارجہ امور طارق فاطمی نے کہا ہے کہ پاکستان جاپان کو ایک اہم دوست اور ترقیاتی شراکت دار سمجھتا ہے اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں شاندار تعاون پر مبنی قریبی تعلقات استوار ہیں۔ انہوں نے یہ بات جاپانی وزارت خارجہ امور […]
-
ایرانی صدر حسن روحانی وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر دو روزہ دورے پر (آج) پاکستان آئینگے
اسلام آباد (آئی این پی) ایرانی صدر حسن روحانی وزیراعظم نواز شریف کی دعوت پر پاکستان کے دو روزہ دورے پر (آج) جمعہ کو اسلام آباد پہنچیں گے‘ ایرانی صدر کے ہمراہ وزراء‘ سینئر حکام اور تاجروں پر مشتمل اعلیٰ سطحی وفد بھی پاکستان آئے گا ‘ ایرانی صدر پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں کریں گے […]
-
افغانستان میں امن کی بحالی کے لئے پاکستان کی کوششیں قابل تعریف ہیں:ڈیو ڈ ہیل
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے امریکہ کے ساتھ مضبوط تعلقات کی خواہش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کے ساتھ اقتصادی شعبے میں تعلقات کو فروغ دینا چاہتے ہیں‘ پاکستان امریکہ سٹریٹیجک مذاکرات کے تحت چھ ورکنگ گروپس قائم ہیں‘ افغانستان میں امن و ترقی اور استحکام پاکستان کے […]







