اسلام آباد:(آئی این پی)سابق صدر پرویز مشرف کے وکیل احمد رضا قصوری کا کہنا ہے کہ پرویز مشرف آئندہ ایک دو روز میں بیرون ملک روانہ ہو جائیں گے۔ سپریم کورٹ کی جانب سے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نہ نکالنے کی حکومتی درخواست مسترد ہونے کے بعد پرویز مشرف […]
خبرنامہ پاکستان
پرویز مشرف ایک دو روز میں بیرون ملک چلے جائیں گئے، احمد رضا قصوری
-
سفارتکاروں کو کرکٹ میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینے پر پاکستان کا بھارت سے شدید احتجاج
اسلام آباد:(آئی این پی)ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر جے پی سنگھ کو دفتر خارجہ طلب کر پاکستانی سفارتکاروں کو کولکتہ جانے کی اجازت نہ دینے پر احتجاج کیا۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ پاکستانی سفارتکاروں کو کرکٹ میچ دیکھنے کی اجازت نہ دینا افسوسناک ہے ۔ بھارت نے پاکستانی ہائی کمیشن […]
-
شیوسینا بھارتی مسلمان رہنمااسد الدین اویسی کیخلاف میدان میں آگئی
نئی دہلی:(آئی این پی)بھارتی انتہا پسند شیو سینا بھارتی مسلمان رہنما اسد الدین اویسی کے خلاف میدان میں آ گئی، شیو سیناکے رہنما کا کہنا ہے کہ اسد الدین اویسی کو بھارت میں رہنے کا کوئی حق نہیں انھیں پاکستان چلے جانا چاہیے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ریاست مہاراشٹرکے وزیرماحولیات شیوسینا کے رہنما رام داس […]
-
افغا ن جنگ کی وجہ سے پاکستان کو سوبلین ڈالر کا نقصان ہوا: ممنون حسین
اسلام آباد(آئی این پی) صدر مملکت ممنون حسین نے کہا ہے کہ افغانستان میں جنگ کی وجہ سے پاکستان کو سوبلین ڈالر کا نقصان ہوا، پاکستان میں ڈیزاسٹر مینجمنٹ اور نقصانات سے بچاؤ کے سلسلے میں ریڈکراس کی خدمات قابلِ تعریف ہیں، انجمن ہلال احمر اور ریڈکراس عالمی سطح پر انسانیت کی خدمات میں مصروف […]
-
سرفراز مرچنٹ نے حکومت کو معلومات دینے پر رضامندی ظاہر کر دی: پرویز رشید
اسلام آباد:(اے پی پی)پولیس اور عوام کے تعلقات کے حوالہ سے سیمنار سے خطاب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر اطلاعات پرویز رشید نے کہا کہ سندھ کے حالات پہلے سے بہتر ہیں جمہوریت کا حسن ہے کہ لوگوں کو اپنی بات کہنے کا موقع ملے سیاسی جماعتوں میں لوگوں کا آنا جانا […]
-
مشرف کا ای سی ایل سے نام نکالنے کا معاملہ، وفاق کی اپیل خارج
اسلام آباد:(اے پی پی)سپریم کورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے وفاق کی اپیل خارج کردی۔ سندھ ہائی کورٹ نےپرویزمشرف کانام ای سی ایل سےنکالنےکاحکم جاری کیاتھا، جس کے خلاف وفاق نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی۔ سپریم کورٹ […]
-
قومی اسمبلی میں ارکان کا پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعاون میں اضافے کا خیرمقدم
اسلام آباد ۔ (اے پی پی) قومی اسمبلی میں سیاسی جماعتوں نے پاکستان اور تاجکستان کے درمیان تجارتی تعاون میں اضافے کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کاسا 1000 ایک عملی مثال ہے‘ جیسے جیسے تعلقات بڑھیں گے دونوں ممالک کے درمیان تجارت اور معیشت کے حوالے سے رشتہ مزید […]
-
25 عالمی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی اجازت،27 سکیورٹی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ
اسلام آباد:(آئی این پی) وزیر داخلہ چودھری نثار نے 25عالمی این جی اوز کو پاکستان میں کام کرنے کی منظوری دیدی۔ کوائف جمع نہ کرانے والی 27 سکیورٹی کمپنیوں کے لائسنس منسوخ کرنے کی بھی ہدایت کر دی گئی۔ وزیر داخلہ کی زیرصدارت اجلاس میں بین الاقوامی این جی اوز‘ سیف سٹی پراجیکٹ پر غور […]







