لاہور: (اے پی پی) منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں مولانا فضل الرحمان، مولانا سمیع الحق، ابوالخیر آزاد، پروفیسر ساجد میر، علامہ امین شہیدی، حافظ سعید اور دیگر علمائے کرام نے شرکت کی۔ اجلاس میں پنجاب میں حقوق نسواں بل کو مکمل طور پر مسترد […]
خبرنامہ پاکستان
مذہبی جماعتیں تحفظ خواتین ایکٹ کے خلاف ڈٹ گئیں، واپس لینے کا مطالبہ
-
پاکستانی سفارتی عملے کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی اجازت نہیں، بھارتی حکومت
نئی دہلی:(اے پی پی) تنگ نظر مودی سرکار نے کرکٹ پر ایک اور وار کرتے ہوئے پاکستانی سفارتی عملے کو کولکتہ میں کھیلے جانے والے پاک بھارت میچ کو دیکھنے کی اجازت دینے سے انکار کر دیا ہے۔ بھارتی حکومت کا کہنا ہے کہ کولکتہ میں پاکستانی سفارتی عملے کو پاک بھارت میچ دیکھنے کی […]
-
آصف ذرداری وطن واپسی کیلیے جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کا انتظار کررہے ہیں:ذوالفقارمرزا
بدین:(اے پی پی)سابق وزیر داخلہ سندھ اور پیپلز پارٹی کے منحرف رہنما ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کا کہنا ہے کہ آصف زرداری جنرل راحیل شریف کے ریٹائر ہونے کا انتظار کر رہے ہیں ان کے سبکدوش ہوتے ہی وہ وطن واپس آجائیں گے۔ بدین میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ذوالفقار مرزا کا کہنا تھا کہ […]
-
دینی جماعتوں نے حکومت کو حقوق نسواں بل واپس لینے کیلیے 27 مارچ کی ڈیڈ لائن دے دی
لاہور:(اے پی پی) ملک کی مختلف دینی جماعتوں نے حکومت کو پنجاب میں حقوق نسواں بل واپس لینے کے لیے 27 مارچ کی ڈیڈ لائن دے دی۔ لاہور میں جماعت اسلامی کے مرکزی دفتر منصورہ میں مذہبی جماعتوں کے رہنماؤں کا اجلاس ہوا جس میں تحفظ حقوق نسواں کے حوالے سے لائحہ عمل کی تشکیل […]
-
حکومت اور پاک فوج آئی ڈی پیز کی بحالی کیلئے اقدامات کر رہی ہیں:سیاسی رہنما
اسلام آباد:(اے پی پی) پاک فوج نے دہشت گردی کے انفراسٹرکچر کو ختم کرنے اور طویل المدت استحکام کیلئے اقدامات تیز کر دیئے ہیں، ملک کی داخلی اور بیرونی سلامتی کو یقینی بنانے کے لئے اقدامات کر رہی ہے، حکومت اور پاک فوج آئی ڈی پیز کی واپسی اور ان کی بحالی کیلئے بھی اقدامات […]
-
مردم شماری کیلئے حکومت نے ساڑھے 14 ارب روپے مختص کئے: رانا افضل
اسلام آباد (آئی این پی) پارلیمانی سیکرٹری برائے خزانہ رانا افضل خان نے کہا ہے کہ مردم شماری کیلئے حکومت نے ساڑھے 14 ارب روپے مختص کئے ہیں‘ 2 لاکھ 40ہزار فوجی اہلکار تعینات ہونگے‘ تمام صوبوں کی مشاورت سے مردم شماری ملتوی کی گئی ہے جس کا فیصلہ سی سی آئی کے اجلاس میں […]
-
ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنےکا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج
اسلام آباد:(آئی این پی)مبینہ طور پر کرنسی اسمگلنگ میں ملوث ماڈل ایان علی کا نام ای سی ایل سے نکالنے کا سندھ ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیاگیا۔ فرحت نواز لودھی ایڈووکیٹ نے کسٹم کی طرف سے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیاہے کہ ایان علی کے […]
-
قومی اسمبلی:اقلیتوں کیلئے مذہبی تہواروں پرعام تعطیل کی قرارداد منظور
اسلام آباد:(اے پی پی)قومی اسمبلی نے اقلیتوں کے لیے ان کے مذہبی تہواروں کے موقع پرعام تعطیل کی قرارداد منظورکرلی ہے، قرارداد مسلم لیگ (ن)کے رکن اسمبلی رمیش کمارنے قرارداد پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا تھا کہ ملک میں بسنے والی اقلیتوں کے مذہبی تہواروں دیوالی، ہولی اور ایسٹر کے موقع پر ان کے […]







