اسلام آباد(اے پی پی)سینیٹ کے چیئرمین میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ آرٹیکل 6آئین کادفاع کرسکا نہ ہی پارلیمان کا، ریاست نے خود کوزندہ رکھنا ہے توپارلیمنٹ کی بالادستی تسلیم کرناہوگی۔ چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا اسلام آباد میں فافن کی ایک تقریب سے خطاب میںکہنا تھا کہ ملک میں قانون کی برابری نہیں، […]
خبرنامہ پاکستان
آرٹیکل 6آئین کادفاع کرسکا نہ ہی پارلیمان کا:چیئرمین سینیٹ
-
آپریشن ضرب عضب منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے،آئی ایس پی آر
راولپنڈی (آئی این پی )چیف آف آرمی سٹاف جنرل راحیل شریف نے کہا ہے کہ فاٹا میں جاری آپریشن ضرب عضب منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے، اب طویل مدتی استحکام کیلئے آپریشن کے ثمرات سے فائدہ اٹھانا ہو گا،آپریشن ضرب عضب میں جوانوں اور افسروں کی قربانیاں قابل تحسین ہی، ان کامیابیوں پر […]
-
خفیہ معلومات پر مبنی آپریشنز تیز کرنا ہوں گے: آرمی چیف
راولپنڈی:( اے پی پی )آرمی چیف جنرل راحیل شریف کے زیر صدارت کور کمانڈر کانفرنس ہوئی جس میں ملک کی سیکیورٹی صورتحال اور دہشتگردوں کیخلاف کامیابی سے جاری آپریشن ضرب عضب کا جائزہ لیا گیا۔ کانفرنس میں دنیا میں ابھرتے ہوئے جیو سٹریٹجک ماحول اور پاکستان کی سیکیورٹی پر اس کے اثرات کے حوالہ سے […]
-
پاکستان، بھارت میچ کی اجازت نہیں دیں گے، شیوسینا نے دستی بم حملے، پچ کھودنے کی دھمکی دے دی
ممبئی:(آئی این پی )بھارتی انتہا پسند جماعت شیوسینا نے پاکستان، بھارت میچ رکوانے کیلئے دستی بم حملے اور پھر پچ کھودنے کی دھمکی دیدی، بھارتی حکمران جماعت بے جے پی نے شیوسینا کی حمایت کر دی۔ انتہا پسندوں کی دھمکیوں کے بعد پاکستانی کرکٹ ٹیم کی سکیورٹی میں غیرمعمولی اضافہ کر دیا گیا۔ تفصیلات کے […]
-
مصطفی کمال نے متحدہ کوایک بار پھرکلین بولڈ کردیا
کراچی:(آئی این پی)مصطفی کمال جب سے دبئی سے کراچی آئے ہیں یکے بعد دیگرے ایم کیو ایم کی وکٹیں گرانے میں کامیاب ہو رہے ہیں۔ آج بھی انھوں نے متحدہ کی اہم وکٹ گرادی ہے اور متحدہ کے ایک اہم رہنما کو اپنی پارٹی میں شامل کرلیا ہے۔ مصطفی کمال کے قافلے میں سابق صوبائی […]
-
ڈاکٹرعافیہ صدیقی کی واپسی اور اہل خانہ سے ملاقات سے متعلق درخواست کیسماعت دو ہفتوں کیلئے ملتوی
اسلام آباد (آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی واپسی اور اہل خانہ سے ملاقات سے متعلق درخواست پرسماعت دو ہفتوں کے لئے ملتوی کر دی ۔پیر کو عدالت عالیہ کے جسٹس نورالحق قریشی پر مشتمل بینچ نے ڈاکٹر فوزیہ صدیقی کی درخواست پرسماعت کی تو اس موقع پر وزارت […]
-
وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کو حالیہ دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو فروغ ملے گا،سیاسی رہنما
اسلام آباد ۔ (اے پی پی)سیاسی رہنماوں ،سابق سفراء اور تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ پاکستان اور سعودیہ عرب کو دہشتگردی کے مشترکہ چیلنج کا سامنا ہے۔ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف کو حالیہ دورے سے دونوں ملکوں کے درمیان تعاون کو فروغ ملے گاجو پورے خطے کے مفاد میں ہے۔ان خیالات کا […]
-
وزیرداخلہ کی منی لانڈرنگ کیس تحقیقات میں سرفراز مرچنٹ کے تحفظات دور کرنے کی ہدایت
اسلام آباد(آئی این پی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ایف آئی ا ے کومنی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات میں ایم کیو ایم کے رہنما سرفراز مرچنٹ کے تحفظات اور شکایات دور کرنے اور ڈائریکٹر ایف آئی اے کو ذاتی طور پر سرفراز مرچنٹ سے رابطہ کرنے کی ہدایت کر دی۔پیر کو ترجمان وزارت […]







