خبرنامہ پاکستان

ایشیا دنیا کا سب سے فعال خطہ ہے، سرتاج عزیز

  • اسلام آباد ۔ (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ ایشیا دنیا کا سب سے فعال خطہ ہے، ترقی کا سفر جاری رکھا تو 21 ویں صدی ایشیاء کی ہے۔ گزشتہ تین دہائیوں سے ایشیا تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے۔ پاکستان چین، جنوبی ایشیا اور مغربی ایشیا کے ساتھ […]