خبرنامہ پاکستان

بلاول بھٹو نے اعلیٰ سطح کاپارٹی اجلاس طلب کرلیا

  • اسلام آباد(اے پی پی)چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو نے کل اسلام آباد میں اعلیٰ سطح کا پارٹی اجلاس طلب کرلیا ہے ،ذرائع کے مطابق اجلاس میں اہم فیصلوں کا امکان ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو کل ایک ہفتے کے دورے پر اسلام آباد پہنچیں گے،اجلاس میں پارٹی کی تنظیم نو اورملکی سیاسی حالات […]

  • مفاد پرست عناصر چین پاکستان ایٹمی تعاون پر بے بنیاد تنقید کررہے ہیں

    اسلام آباد(آئی این پی)چین کا پر امن ایٹمی توانائی کا پروگرام ہر آزمائش پر پورا اترنے والے دوست پاکستان کو درپیش توانائی کے بحران پر قابو پانے میں مدد د ینے کیلئے ہے۔ا ن خیالات کا اظہار ایک چینی سکالر نے کیا ہے ۔انہوں نے اس سلسلے میں پیدا ہونے والی غلط فہمیوں اور بے […]

  • سعودی عرب کا مالی تعاون پاکستان کیلئے اہمیت کا حامل ہے،اسحاق ڈار

    اسلام آباد (آئی این پی) وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ سعودی عرب کا مالی تعاون پاکستان کیلئے اہمیت کا حامل ہے،سعودی عرب نے ماضی میں نیلم جہلم منصوبے میں تعاون کیا، بلوچستان میں پینے سے صاف پانی پر رقم خرچ ہو گی جبکہ سعودی فنڈ کے نائب چیئرمین یوسف ابراہیم […]

  • نیب کیخلاف وزیراعظم کے اعلا ن جنگ کے حقائق سامنے آگئے

    اسلام آباد (آن لائن) نیب کے تحقیقاتی افسران نے شریف برادران کیخلاف 671 ارب کرپشن کے دستاویزاتی ثبوت حاصل کرلئے ۔ تحقیقاتی افسران نے تفصیلات چیئرمین نیب کو فراہم کردی ، شریف خاندان کیخلاف 671 ارب کے اثاثے بنانے کے ریکارڈ بھی سامنے آگیا خاندان نے بینکوں سے سیاسی اثررورسوخ پر 632 ارب روپے کے […]

  • ای سی ایل ،پرویز مشرف کی درخواست پرسماعت 15مارچ کو ہو گی

    کراچی(اے پی پی)پرویز مشرف کا نام ای سی ایل سے نکالنے کے لیے جلدسماعت کی درخواست منظور، سپریم کورٹ 15مارچ کوسماعت کرےگی ۔ بیرسٹرفروغ نسیم کی طرف سے دائر درخواست میں کہا گیاہے کہ طبی وجوہات کی بنا پر نام پرویز مشرف کا نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ سے نکالا جائے، درخواست کے ساتھ میڈیکل سرٹیفکیٹ […]

  • جہاں بھی کرپشن ہو نیب کو کارروائی کرنی چاہیے:قمر زمان کائرہ

    اسلام آباد (آن لائن ) سابق وزیرا طلاعات و نشریات پی پی پی رہنماء قمر الزمان قائرہ نے کہا ہے کہ نیب ایک قومی ادارہ ہے اور اس کی کارروائیاں کسی ایک سیاسی جماعت یا صوبے تک محدود نہیں ہونی چاہیے بلکہ پاکستان بھر میں جہاں کرپٹ عناصر ہوں انکے خلاف نیب کو کارروائی کرنی […]

  • اسلام آباد:30 سال قبل سعودی عرب سے لائی گئی خاتون نے وزارت داخلہ کودرخواست دیدی

    اسلام آباد:(اے پی پی) سعودی عرب سے بچپن میں اغواکرکے پاکستان لائی گئی ایک لڑکی نے اپنے والدین کے بارے میں جاننے کیلیے کیس کی تحقیقات اور ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کردیا اور وفاقی وزارت داخلہ سے تعاون کی اپیل کی ہے۔30 سالہ مسمات (ح )نے وزارت داخلہ کو دی گئی ایک […]

  • الیکشن میں کیا کچھ ہوتا ہے سب جاتنا ہوں، بات کی تو میڈیا سرخیاں بنا دے گا،چیف جسٹس

    اسلام آباد:(اے پی پی) چیف جسٹس آف پاکستان انور ظہیر جمالی نے ریمارکس دیے ہیں کہ انتخابات میں کیا کچھ ہوتا ہے سب کچھ جانتا ہوں لیکن بات کروں گا تو میڈیا کی سرخیاں بن جائیں گی۔ ججوں میں ذاتی تشہیراور خودنمائی کی ریت پڑ گئی ہے جس سے عدلیہ کی ساکھ کو نقصان پہنچ […]