خبرنامہ پاکستان

شیریں مزاری نے برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کو احمق قرار دیدیا

  • اسلام آباد:(اے پی پی) پاکستان تحریک انصاف کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات شیریں مزاری نے پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کو مسئلہ کشمیر سے مشروط نہ کرنے پر برطانوی وزیر خارجہ فلپ ہیمنڈ کو احمق قرار دیدیا۔ شیریں مزاری نے اپنے ٹوٹیر پیغام میں کہا کہ ہمیں بھارت سے تعلقات کے لیے برطانوی وزیر خارجہ کے […]

  • راول ڈیم کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی پر چائنا کٹنگ کا انکشاف

    اسلام آباد:(اے پی پی) جڑواں شہروں کو پانی فراہم کرنے والے راول ڈیم کی کروڑوں روپے مالیت کی اراضی پر چائنا کٹنگ کے ذریعے قبضے کا انکشاف ہوا ہے۔ قبضہ مافیا نے بنی گالہ کی طرف سے راول ڈیم کے کناروں پر حکام کی ملی بھگت سے جعلی رجسٹریاں بنوا کر ایسے پنجے گاڑھے کہ […]

  • وزیر داخلہ نے شہباز تاثیر کی بازیابی کی غلط خبروں کا نوٹس لے لیا

    اسلام آباد:(آئی این پی)وزیر داخلہ چودھری نثار نے شہباز تاثیر کو آپریشن کے ذریعے بازیاب کرانے کی غلط اطلاع دینے کا نوٹس لے لیا ۔ معاملے کی تحقیقات کیلئے کمیٹی قائم کر دی گئی ۔ شہباز تاثیر رہا ہوئے یا بازیاب ، معاملہ الجھ گیا ۔ وزیر داخلہ غلط معلومات دینے پر آئی جی بلوچستان […]

  • شہباز تاثیر طالبان کیمپ پر حملے کے نتیجے میں آزاد ہوئے

    لاہور:(آئی این پی)شہباز تاثیر کسی آپریشن نہیں زابل میں افغان طالبان کے داعش کیمپ پر حملے میں آزاد ہوئے ۔ افغان طالبان کمانڈر نے کچلاک پہنچایا ۔ پروگرام دنیا کامران خان کے ساتھ میں شہباز تاثیر کی آزادی سے متعلق حقائق سامنے آگئے ۔ پنجاب کے سابق گورنر سلمان تاثیر کے صاحبزادے شہباز تاثیر کی […]

  • ملک بھر میںبارشیں،ایمرجنسی سنٹر اور کنٹرول روم قائم

    کراچی(اے پی پی)سندھ کے مختلف شہروں میں بارش نے موسم کو تبدیل کردیا ۔بلوچستان میں بھی کہیں موسم ابر آ لود تو کہیں بادل جم کر برس رہے جس کے بعد ندی نالوں میں طغیانی ہے جبکہ صوبائی حکومت کی جانب ایمرجنسی سنٹر اور کنٹرول روم قائم کردیے گئے ۔ ادھر محکمہ موسمیات نے ملک […]

  • سابق وزیراعظم گیلانی کا بیٹا القاعدہ کی قید میں ہے: ظاہر کاسی

    اسلام آباد (اے پی پی)عوامی نیشنل پارٹی کے کچھ ماہ پہلے بازیاب ہونے والے رہنما ارباب ظاہر کاسی نے انکشاف کیا ہے کہ سابق وزیراعظم گیلانی کے صاحب زادے علی حیدر گیلانی القاعدہ کی قید میں ہیں۔ ارباب ظاہر کاسی نے اس بات کا انکشاف جیو نیوز کے پروگرام ’’کپیٹل ٹاک‘‘ میں میزبان حامد میر […]

  • پی پی رہنما چوہدری اعتزاز احسن کو دل کا عارضہ لاحق

    اسلام آباد(اے پی پی)پیپلزپارٹی کےسینئررہنما چوہدری اعتزاز احسن کو دل کا عارضہ لاحق ہوگیا ہے، نجی اسپتال میں ڈاکٹروں نے انجیوپلاسٹی کےبعد دو اسٹنٹ ڈال دیئے۔اعتزاز احسن کے ترجمان آفتاب باجوہ کےمطابق اعتزازاحسن معمول کےچیک اپ کیلئےنجی اسپتال گئے تھے، جہاں معائنے کے دوران ان کے دل کی دوشریانیں بند ہونے کا انکشاف ہوا۔ڈاکٹروں نے […]

  • حافظ طاہر محمود اشرفی کا حکومت کو 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

    اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان علماء کونسل کے چیئر مین حافظ طاہر محمود اشرفی نے حکومت کو48گھنٹو ں کا الٹی میٹم دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگر مولانا عبدالحمید صابری کے حملہ آور گرفتار نہ ہوئے تو جمعے کو یوم مذمت منائیں گے۔ اسلام آباد میں پیغام اسلام کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے طاہراشرفی نے کہا […]