اسلام آباد(اے پی پی)پاکستان کی کرکٹ ٹیم ورلڈ ٹی20کھیلنے بھارت جائے گی یا نہیں۔ سیکورٹی کا جائزہ لینے3 رکنی وفد آج بھارت جائے گا۔ حکومت کا کہنا ہے سیکورٹی کی یقین دہانی ملنے تک پاکستانی کرکٹ ٹیم بھارت نہیں جائے گی۔ سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لینے والی3 رکنی ٹیم کی قیادت ڈائریکٹر ایف آئی اےڈاکٹر […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان ورلڈ ٹی 20کھیلے گا یا نہیں، 3رکنی وفد آج بھارت جائے گا
-
امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 8 ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری
واشنگٹن:امریکہ کی جانب سے پاکستان کو 8 ایف 16 طیاروں کی فراہمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا. نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ ڈیل سے نہ صرف جنوبی ایشیاء کے ایک اہم اتحادی کی سکیورٹی کی ضروریات پوری ہو سکتی ہیں بلکہ امریکہ کی نیشنل سکیورٹی کے لئے بھی یہ ڈیل اہمیت کی […]
-
مصطفی کمال الزامات کے دستاویزی ثبوت شیئر کریں :چودھری نثار
اسلام آباد ،،،،چودھری نثار کہتے ہیں مصطفیٰ کمال کے پاس الزامات کے دستاویزی ثبوت موجود ہیں تو شیئر کریں ، ضروری نہیں حکومت ہر الزام پر جوڈیشل کمیشن بنادے ، کسی سے ناانصافی نہیں ہو گی ، ضروری نہیں ہر سیاسی پریس کانفرنس پر نقطہ نظر دیں ، مصطفیٰ کمال نے بہت باتیں کیں ، […]
-
ایل پی جی کی قیمت میں 15 روپے فی کلو کمی
اسلام آباد:(اے پی پی) ایل پی جی کی قیمت میں 15 کلو کمی کر دی گئی ہے جس کے بعد مائع گیس کی خوردہ قیمت 10 سال پرانی سطح پر واپس آگئی ہے۔ حکومت نے 15 برس بعد ایل پی جی کی قیمتوں کو ریگولیٹ کردیا ہے جس کے نتیجے میں ایل پی جی کی […]
-
موجودہ عدالتی نظام پر بے جا تنقید نا مناسب ہے، ملک میں آزاد عدلیہ کام کر رہی ہے ،چیف جسٹس
کراچی (آئی این پی) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس انور ظہیر جمالی نے کہا ہے کہ عدالتوں میں زیر التوا مقدمات کی کثیر تعداد ہے جس کی وجہ سے مقدمات کے فیصلوں میں تاخیرہورہی ہے اور اس سے مسائل پیدا ہورہے ہیں، معاشرے میں سچ اور جھوٹ اور حلال و حرام کی تفریق ختم ہو […]
-
پاکستانی ٹیم میچ کھیلنے آئی تو وہ احتجاجاً گراؤنڈ کی پچ کو کھود دیں گے،بھارتی انتہا پسند گروپ کی دھمکی
نئی دہلی /دھرم شالا(آئی این پی )بھارتی انتہا پسند گروپ اینٹی ٹیرارسٹ فرنٹ نے دھمکی دی ہے کہ وہ ورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ نہیں ہونے دیں گے ، اگر پاکستانی ٹیم میچ کھیلنے آئی تو وہ احتجاجاً گراؤنڈ کی پچ کو کھود دیں گے۔بھارتی میڈیاکے مطابق انتہاپسند جماعت اینٹی […]
-
نیب آئینی ادارہ ، جہاں چاہے کاررروائی کر سکتا ہے ،شہباز شریف کیوں گھبرا رہے ہیں؟ شاہ محمود قریشی
ملتان(آن لائن)تحریک انصاف کے سینئر رہنمااور رکن قومی اسمبلی شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ قومی احتساب بیورو ایک آئینی ادارہ ہے اگر نیب پنجاب میں کارروائی کرتا ہے تو وزیر اعلیٰ پنجاب کو گھبراہٹ کا شکار ہونے کی ضرورت نہیں ہے، شہباز شریف نے کرپشن نہیں کی تو ان کا واویلا بلا جواز […]
-
مصطفیٰ کمال اورانیس قائم خانی کوجلد احساس ہوگا کہ انھوں نے پاکستان آکرغلطی کی، وسیم اختر
کراچی:(آئی این پی) ایم کیو ایم کی جانب سے کراچی کے نامزد میئر وسیم اختر کہتے ہیں کہ مصطفیٰ کمال اور انیس قائم خانی کو جلد احساس ہوجائے گا کہ انھوں نے پاکستان آکرغلطی کی۔ سندھ ہائی کورٹ کے احاطے میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے وسیم اخترنے کہا کہ دبئی سے آنے والے دونوں […]







