اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ ہماری حکومت نے ملک کو بحرانی کیفیت سے نکال کر سماجی اور معاشی ترقی پر گامزن کردیا، ماضی کی نسبت آج کے پاکستان کو مختلف نظرسے دیکھا جا رہا ہے، امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے باعث ملکی اور غیر ملکی […]
خبرنامہ پاکستان
ملک کو بحرانی کیفیت سے نکال کر سماجی اور معاشی ترقی پر گامزن کردیا، وزیراعظم
-
افغانستان میں درپیش مسائل کیلئے پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہئے، سرتاج عزیز
واشنگٹن ۔(اے پی پی) وزیراعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ افغانستان میں درپیش مسائل کیلئے پاکستان کو مورد الزام نہیں ٹھہرایا جانا چاہئے۔ امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں کونسل آن فارن ریلیشنز کے زیراہتمام تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مشیرخارجہ نے اس امید کا اظہار کیا کہ افغان حکام اور […]
-
لگتا ہے وزیراعظم، وزیراعلیٰ بھی تحفظ خواتین قانون کی زد میں آئیں گے: فضل الرحمن
ملتان(آئی این پی)کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے ملتان میں پریس کانفرنس کے دوران ایک بار پھر تحفظ خواتین قانون پر برس پڑے۔ انہوں نے سوال اٹھایا مرد کے ہاتھوں میں کنگن پہنایا جائیگا تو کیا معاشرہ قبول کریگا؟ لگتا ہے وزیراعظم اور وزیراعلیٰ بھی اس قانون کی زد میں آئیں گے۔ انہوں نے پنجاب […]
-
پٹھانکوٹ: غیر ریاستی عناصر کا حملہ اسلام آبادکی مدد کے بغیر ممکن نہیں: بھارتی الزام
نئی دہلی:(آئی این پی)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کرتے ہوئے الزام عائد کیا ہے کہ پٹھانکوٹ ائربیس حملے میں ملوث غیر ریاستی عناصر کو اسلام آبادکی مدد حاصل تھی کیونکہ غیر ریاستی عناصر کوئی بھی ایسا کام ریاست کی حمایت کے بغیر آسانی سے نہیں کرسکتے، […]
-
حکمراں عوام کے غیض و غضب کو دعوت نہ دیں، غنویٰ بھٹو
کراچی:(آئی این پی) پاکستان پیپلزپارٹی (شہید بھٹو) کی چیئرپرسن غنویٰ بھٹو نے کہا ہے کہ عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمتوں میں کمی کے نتیجے میں پٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کو اپنی کامیابی تصور کرنے والے حکمرانوں پر لازم ہے کہ وہ عوام تک اس کے ثمرات پہنچانے کے لیے اشیائے خوردونوش کی […]
-
لندن میں الطاف حسین کے گھر سے اسلحے کی کئی فہرستیں برآمد ہوئیں، سرفراز مرچنٹ
لندن:(آئی این پی) منی لانڈرنگ کیس کے اہم ملزم سرفراز مرچنٹ نے انکشاف کیا ہے کہ لندن میں ایم کیو ایم کے سربراہ الطاف حسین کے گھر سے اسلحے کی کئی فہرستیں برآمد ہوئی تھیں۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے اسلحے کی ایک فہرست مجھے دکھائی تھی جس پر الطاف حسین کے گھر کا پتہ اور […]
-
خواتین کو بااختیار بنانے کا عزم ، قومی پالیسی بنانے کیلئے دس رکنی کمیٹی قائم
اسلام آباد(آئی این پی)وزیر اعظم نواز شریف نے خواتین کو بااختیار کر نے سے متعلق قومی پالیسی بنانے کے لیے دس رکنی کمیٹی بنادی ۔ کمیٹی کو پانچ مارچ تک سفارشات پیش کرنے کی ہدایت کردی گئی ۔ وزیر اعظم نواز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے کے لیے دس رکنی کمیٹی بنادی ہے ۔ […]
-
وزیراعظم نے خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق قومی پالیسی کیلئے 11رکنی کمیٹی قائم کردی
اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم محمد نواز شریف نے خواتین کو بااختیار بنانے سے متعلق قومی پالیسی 2016 تشکیل دینے کے لئے 11رکنی کمیٹی قائم کردی جس کا اعلان 8 مارچ کو خواتین کے عالمی دن کے موقع پر کیا جائے گا‘ کمیٹی کے کنوینئر ماحولیاتی تبدیلی کے وفاقی وزیر زاہد حامد خان ہونگے […]







