خبرنامہ پاکستان

عوام کیلئے خوشخبری ،نیپرا نے بجلی کے فی یونٹ میں 4روپے 11پیسے کمی کی منظوری دے دی

  • اسلام آباد (آئی این پی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی فی یونٹ 4روپے 11پیسے کمی کی منظوری دے دی،یہ کمی صرف ایک ماہ کیلئے کی گئی۔تفصیلات کے مطابق منگل کو نیپرا نے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی کی قیمت میں […]

  • پاکستان کی سرزمین دہشتگرد سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائیگی، سرتاج عزیز

    واشنگٹن۔ (اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان پرعزم ہے کہ پاکستانی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف دہشتگرد سرگرمیوں کیلئے استعمال نہیں ہونے دی جائے گی اور دہشتگرد گروہوں کی فنڈنگ روکنے کیلئے اقدامات کئے جا رہے ہیں جبکہ اب تک ایک روپے مالیت کے اکاؤنٹس منجمد کئے جا […]

  • اسلام آباد: ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا

    اسلام آباد.:(اے پی پی )اسلام آباد کے ریڈ زون کوسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کنٹینرز لگا کر مکمل طورپر سیل کردیاگیا ہے۔راول ڈیم چوک سے ریڈ زون جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کردیاگیا، سرینہ ہوٹل سے ڈپلومیٹک انکلیو جانے والے راستے کو بھی کنٹینرز لگا کر سیل کر دیاگیا ہے۔دوسرے علاقوں میں نادرا […]

  • اب پتہ چلا کہ شہباز شریف گھر سے ہی خادم اعلیٰ ہیں ، مولانا فضل الرحمان

    حیدرآباد:(آئی این پی )جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ عورتوں کے تحفظ کے لئے بنائے گئے قانون کے بعد پنجاب کے شوہروں کی حالت پر ترس آرہاہے اور انہیں اب پتہ چلا کہ شہباز شریف گھر سے ہی خادم اعلیٰ ہیں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے بات کرتے […]

  • امریکی یونیورسٹیوں میں دس ہزار پاکستانی طلباء کو پی ایچ ڈی کی تربیت فراہم کی جائے گی،احسن اقبال

    اسلام آباد ۔ (اے پی پی)منصوبہ بندی و ترقی اور اصلاحات کے وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ پاکستان اور امریکا کی حکومتیں امریکی یونیورسٹیوں میں پی ایچ ڈی کے دس ہزار پاکستانی طلباء کی تربیت کے معاملات پر مذاکرات کر رہی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی میں سینٹر فار سٹریجیٹیک اینڈ انٹر نیشنل سٹڈیز […]

  • حکومت نے سودی نظام کے خاتمے کے بجائے اسے تقویت دی، سراج الحق

    کرک(آئی این پی )جماعت اسلامی کے امیر مولانا سراج الحق نے کہا ہے کہ حکومت کی ذمہ داری ہے کہ وہ غریب بچوں کو تعلیم دے ،بے گھر کو گھر اور مریض کو علاج مہیا کرے۔حکومت نے سودی نظام کا خاتمہ کرنے کے بجائے اس کو تقویت دی ہے۔امیر جماعت اسلامی سراج الحق خیبرپختونخوا کے […]

  • نیب افسران کا بھی احتساب ہونا چاہئے، چودھری شیر علی

    ملتان(آئی این پی )پاکستان مسلم لیگ نواز کے رہنما چودھری شیر علی نے کہا ہے کہ نیب مقدس گائے نہیں ہے ،نیب کے افسروں کا بھی احتساب ہونا چاہئے، نیب کے افسر کاروباری افراد سے پیسے مانگتے ہیں۔احتساب صرف سیاست دانوں کا نہیں ہونا چاہئے ۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے ملتان میں سابق وزیراعظم […]

  • نواز شریف کا امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ

    کراچی: (آئی این پی )وزیر اعظم نواز شریف کی جانب امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ بھیجا جائے گا ۔وزیر اعظم میاں نواز شریف کی جانب سے امیر قطر کو گائے کی جوڑی کا تحفہ بھیجا جائےگا ۔ ذرائع کے مطابق ساہیول نسل کی گائے کی جوڑی 28 فروری کو روانہ کی جائے […]