خبرنامہ پاکستان

وزیر اعظم نے کراچی کو اپنی جیب سے کچھ نہیں دیا، وزیر ٹرانسپورٹ سندھ

  • لاہور:(آئی این پی )وزیرٹرانسپورٹ سندھ ممتاز جکھرانی نے کہا ہے کہ میاں نوازشریف سارے پاکستان کے وزیر اعظم ہیں انھوں نے کراچی کو اپنی جیب سے کچھ نہیں دیا۔گرین لائن منصوبے کا اعلان وزیراعظم نے 2014 میں کیا تھا لیکن افتتاح آج کیا ہے چلو دیر آید درست آید،سندھ کو دینا وزیراعظم کا فرض بنتا […]

  • قوام متحدہ کا امن مشن مقاصد حاصل نہیں کر سکا‘ تنازعات سے بچائو کو ترجیح دی جائے: پاکستان

    اقوام متحدہ (اے پی پی) پاکستان نے جنگ سے متاثرہ ممالک میں قیام امن کی کوششوں کو تیز کرنے کے لئے اقوام متحدہ کے 31 رکنی پیس بلڈنگ کمشن کو مالیاتی لحاظ سے زیادہ مستحکم بنانے کا مطالبہ کیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل میں ’’پوسٹ کنفلکٹ […]

  • اسلام آباد ہائیکورٹ نے انکم ٹیکس ایپلٹ ٹربیونل کو غیر قانونی قرار دیدیا

    سلام آباد:(آئی این پی )اسلام آباد ہائی کورٹ نے انکم ٹیکس اپیلوں کیلئے قائم ایپلٹ ٹریبونل کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے چیئرمین ایپلٹ ٹریبونل اور ممبرز کو فوری طور پر کام سے روکدیا۔ جسٹس اطہر من اللہ نے اس حوالے سے 22 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کیا۔ عدالت نے وفاقی حکومت کو ایپلیٹ […]

  • سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہ ہونے کے باعث لوگ آمروں کو اچھا سمجھتے ہیں : عمران

    اسلام آباد:(آئی این پی )عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کی سیاسی پارٹیوں میں جمہوریت نہیں, اس لئے لوگ ڈکٹیٹروں کو اچھا سمجھتے ہیں، سیاسی پارٹی کا نظریہ ختم ہو جائے تو پارٹی بھی ختم ہو جاتی ہے،پہلے پارٹی الیکشن میں ہمیں بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ […]

  • کرپشن پورے معاشرے میں سرایت کر گئی‘ بلاامتیاز احتساب کرینگے : چیئرمین نیب

    سلام آباد(آئی این پی )قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین قمر زمان چودھری نے ایک بار پھر نیب کے افسروں کو ہدایت کی ہے کہ وہ زیرو ٹالرنس کے تحت کرپشن اور جرائم پیشہ افراد کیخلاف بلاامتیاز کارروائی کریں۔ ٹریننگ کالج سہالہ میں زیرتربیت افسروں کی گریجویشن تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا […]

  • ای او بی آئی کے ڈی جی انویسٹمنٹ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے

    اسلام آباد(آئی این پی )ای او بی آئی میگا کرپشن اسکینڈل میں مبینہ طور پر کروڑوں روپے کی کرپشن میں ملوث ای او بی آئی کے ڈی جی انویسٹمنٹ اور فنانس 3روزہ ریمانڈ پر ایف آئی اے کے حوالے کردیے گئے۔ملزمان واحد خورشید اور نجم الثاقب کو سینئر سول جج عبد الغفور کاکٹر کی عدالت […]

  • ملازمین کیلئے گولڈن ہینڈ شیک اسکیم زیرغور نہیں،ترجمان پی آئی اے

    اسلام آباد(آئی این پی )پی آئی اے کے ترجمان دانیال گیلانی نے کہا ہے کہ پی آئی اے کے ملازمین کے لیے گولڈن ہینڈ شیک اسکیم زیر غور نہیں ہے، اس حوالے سے بعض میڈیا پر آنے والی خبریں بے بنیاد ہیں۔پی آئی اے کے ترجمان کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے […]

  • اسلام آباد: مولانا عبدالعزیز کیخلاف مقدمے کیلئے درخواستوں کی سماعت

    اسلام آباد(آئی این پی )اسلام آباد کی مقامی عدالت نےمولانا عبدالعزیز اور ان کی اہلیہ کے خلاف مقدمے کے اندراج کی درخواستوں پر سماعت 7مارچ تک ملتوی کردی ۔ایڈیشنل سیشن جج راجہ آصف محمود خان نے درخواستوں کی سماعت کی ۔ پولیس نے درخواستوں پر جواب داخل کرانے کے لیے مزید مہلت مانگ لی۔عدالت نے […]