کراچی:(ملت آن لائن) انسدادہشت گردی عدالت نے میڈیا ہاؤسز حملہ کیس میں متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنماؤں فاروق ستار، عامر خان، کنور نوید جمیل، قمر منصور، شاہد پاشا اور دیگر ملزمان پر فرد جرم عائد کردی۔ کراچی کی انسداد دہشت گردی عدالت میں 22 اگست 2016 کو میڈیا ہاؤسز پر حملے […]
خبرنامہ پاکستان
میڈیا ہاؤسز حملہ کیس میں فاروق ستار،عامر خان سمیت دیگرملزمان پرفرد جرم عائد
-
مولانا سمیع الحق کے قتل کی ایف آئی آر درج
جمعیت علما اسلام (س) کے سربراہ اور سابق سینیٹر مولانا سمیع الحق کے قتل کی فرسٹ انفارمیشن رپورٹ (ایف آئی آر) راولپنڈی کے تھانہ ائیرپورٹ میں ان کے بیٹے مولانا حامدالحق کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کے خلاف درج کردی گئی۔ مولانا سمیع الحق کے بیٹے حامد الحق نے ایف آئی آر میں تفصیلات بتاتے […]
-
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران راولپنڈی، لاہور، اسلام آباد، کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پرتیزہواؤں اورگرج چمک کےساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ،محکمہ موسمیات
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران مالاکنڈ، ہزارہ راولپنڈی، لاہور، گوجرانوالہ ڈویژن، اسلام آباد کشمیر اور گلگت بلتستان میں کہیں کہیں جبکہ، فیصل آباد، سرگودھا ڈویژن میں چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش اور پہاڑوں پر برف باری کا امکان ہے […]
-
کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاجی دھرنے ختم، ملک بھرمیں معمولات زندگی بحال
کراچی:(ملت آن لائن) حکومت کے کامیاب مذاکرات کے بعد احتجاجی دھرنے ختم ہونے کے بعد ملک بھرمیں معمولات زندگی بحال ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق مذہبی جماعتوں کی جانب سے دیا جانے والا دھرنا حکومت کے ساتھ معاہدے کے بعد ختم کردیا گیا جس کے بعد حالات معمول پر آنا شروع ہوگئے۔ سڑکوں پرٹریفک رواں دواں، […]
-
نیب نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو آج طلب کر لیا
لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو(نیب) نے سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے بیٹوں حمزہ شہباز اور سلمان شہباز کو آج طلب کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق آمدن سے زائد اثاثوں کے کیس میں نیب نے حمزہ شہباز اور سلمان شہباز دونوں کو آج طلب کیا ہے، تفتیشی ٹیم ان سے سوالات کرے گی۔ جسٹس باقر علی […]
-
حالات کاتقاضہ ہے ہم بھارت کی تصادم کی پالیسی پر نظرثانی کیے جانے کا انتظار کریں،وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ بھارتی حکومت نے انتخابات کی وجہ سے جارحانہ رویہ اختیار کیا ہوا ہے اور حالات کاتقاضہ ہے ہم بھارت کی تصادم کی پالیسی پر نظرثانی کیے جانے کا انتظار کریں۔ قومی اسمبلی میں وقفہ سوالات کے دوران وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کی جانب سے […]
-
چیف جسٹس نے اعظم سواتی کو 62 ون ایف کے تحت نوٹس جاری کردیا
اسلام آباد :(ملت آن لائن) آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس میں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ فیملی نے معاف کر دیا پھر بھی تحقیقات کے لیے جے آئی ٹی بنائیں گے۔ تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس کی سربراہی میں آئی جی اسلام آباد تبادلہ کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت عظمیٰ […]
-
چین کے ساتھ دوستی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی‘ وزیراعظم کا دورہ چین دوستی کی نئی راہیں متعین کرے گا، پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور
اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے رہنما رکن قومی اسمبلی نواب یوسف تالپور نے کہا ہے کہ چین کے ساتھ دوستی کی بنیاد ذوالفقار علی بھٹو نے رکھی‘ وزیراعظم کا دورہ چین دوستی کی نئی راہیں متعین کرے گا‘ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے پر نظرثانی کی جائے۔ جمعرات کو پارلیمنٹ […]







