خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات

  • وزیراعظم سے فضل الرحمان کی ملاقات اسلام آباد: (ملت آن لائن) مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کو سینیٹ انتخابات میں حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ جمعیت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے وزیراعظم شاہد خاقان عباسی سے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں پی ایم چیمبر میں ملاقات کی ۔ […]

  • فاروق ستار کا مشاہد

    فاروق ستار کا مشاہد حسین سید کی حمایت کا اعلان

    فاروق ستار کا مشاہد حسین سید کی حمایت کا اعلان اسلام آباد:(ملت آن لائن) متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان کے رہنما فارق ستار نے سینیٹ الیکشن میں ٹیکنوکریٹ نشست پر مسلم لیگ (ن) کے حمایت یافتہ امیدوار مشاہد حسین سید کی حمایت کا اعلان کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے وفد سے ملاقات کے […]

  • شریف خاندان کےخلاف ضمنی ریفرنسزکی سماعت‘ گواہوں کے بیان قلمبند

    شریف خاندان کےخلاف ضمنی ریفرنسزکی سماعت‘ گواہوں کے بیان قلمبند اسلام آباد:(ملت آن لائن) نا اہل سابق وزیراعظم نوازشریف، ان کی صاحبزادی مریم نواز اور داماد کیپٹن ریٹائرڈ محمد صفدر کے خلاف ضمنی ریفرنسز کی سماعت میں 2 بجے تک وقفہ کردیا گیا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں احتساب عدالت کے جج محمد بشیر شریف […]

  • نقیب قتل کیس: ڈی ایس پی قمر احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم

    نقیب قتل کیس: ڈی ایس پی قمر احمد کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجنے کا حکم کراچی:(ملت آن لائن) نقیب اللہ محسود سمیت 4 افراد کو جعلی پولیس مقابلے میں قتل کرنے کے مقدمے میں گرفتار ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ پولیس (ڈی ایس پی) قمر احمد شیخ کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ […]

  • کرپشن ریفرنس: ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے دبئی جانے کی اجازت مل گئی

    کرپشن ریفرنس: ڈاکٹر عاصم کو علاج کیلئے دبئی جانے کی اجازت مل گئی کراچی:(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے کرپشن کیس کے ملزم ڈاکٹر عاصم کو علاج کے لیے دبئی جانے کی اجازت دے دی۔ کراچی کی احتساب عدالت میں پیپلزپارٹی کے رہنما ڈاکٹر عاصم اور دیگر کے خلاف 462 ارب روپے کی کرپشن سے […]

  • عدالت نے پرویز

    پرویزمشرف کو پارٹی صدارت سےہٹانے کیلئے درخواست دائر

    پرویزمشرف کو پارٹی صدارت سےہٹانے کیلئے درخواست دائر لاہور:(ملت آن لائن) آل پاکستان مسلم لیگ کے سربراہ پرویزمشرف کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کیلئے درخواست دائر کردی گئی ، جس استدعا کی گئی ہے کہ پولیٹیکل پارٹیز آرڈر کے تحت نااہل شخص پارٹی صدر نہیں بن سکتا، عدالت پرویز مشرف کو پارٹی صدارت کے لیے […]

  • زرداری نے رضا ربانی کو چیئرمین سینیٹ بنانے کی نواز شریف کی تجویز مسترد کردی

    سینیٹ الیکشن: آصف زرداری نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا

    سینیٹ الیکشن: آصف زرداری نے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا اسلام آباد (ملت آن لائن) سینٹ الیکشن کے لئے جوڑ توڑ عروج پر پہنچ گیا۔ آصف علی زرداری نے سینیٹ الیکشن کے حوالے سے مشاورت کے لئے پنجاب کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس طلب کر لیا۔ اجلاس آج سہ پہر 3 […]

  • مسلم لیگ (ن) کی صدارت

    پورے پاکستان کی کرپشن کا ٹھیکہ وہ اٹھا رکھا ہے، مریم اورنگزیب

    پورے پاکستان کی کرپشن کا ٹھیکہ وہ اٹھا رکھا ہے، مریم اورنگزیب اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان جھوٹ پر جھوٹ بول رہے ہیں، سپریم کورٹ میں جعلی دستاویزات جمع کرائے پر عمران خان کو ہفتوں کی مہلت دیدی گئی، پورے پاکستان کی […]