کراچی: سیاسی رہنماؤں اور حکومتی شخصیات نے یوم دفاع و شہدا کے موقع پر اپنے پیغام میں شہید جوانوں کو خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے یوم دفاع سے متعلق اپنے پیغام میں شہدا کو سلام پیش کیا اور کہا کہ وطنِ عزیز کے دفاع کی خاطر جام شہادت […]
خبرنامہ پاکستان
سیاسی و حکومتی شخصیات کا یوم دفاع پر شہدا کو خراج عقیدت
-
عمران اسماعیل کا گورنر ہاؤس سندھ کے دروازے عوام کیلئے کھولنے کا اعلان
کراچی: گور نر سندھ عمران اسماعیل نے عوام کے لیے گورنر ہاؤس کے دروازے کھولنےکا اعلان کیا ہے۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل کا میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 16ستمبر کو گورنر ہاؤس کے دروازے کھول دیےجائیں گے، شہری گورنر ہاؤس کے پارک میں گھوم سکیں گے۔ عمران اسماعیل کا مزید کہنا تھا […]
-
سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جاپانی پارلیمنٹ میں پاکستان جاپان فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ سشیرو ایٹوکی پارلیمانی وفد کے ہمراہ ملاقات
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن)سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر سے جاپانی پارلیمنٹ میں پاکستان جاپان فرینڈ شپ گروپ کے سربراہ سشیرو ایٹو نے 6 رکنی پارلیمانی وفد کے ہمراہ بدھ کو پارلیمنٹ ہاؤس میں ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔سپیکر قومی […]
-
ایم این ایز کی ’مداخلت‘ کا الزام، وزیر اعلیٰ پنجاب نے معاملے کی تحقیقات کا حکم دے دیا۔
وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) چکوال اور راجن پور کی جانب سے لکھے گئے خطوط پر تحقیقات کا حکم دے دیا۔ انہوں نے چیف سیکریٹری پنجاب کو اس معاملے کی تحقیقات کرکے جلد رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔ وزیر اعلیٰ کی جانب سے ہدایت کی گئی کہ ڈی سی […]
-
نیا قومی مالیاتی کمیشن بنانے کیلیے وزیرخزانہ کا چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط
اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر نے نئے قومی مالیاتی کمیشن (این ایف سی) بنانے کے لیے چاروں وزرائے اعلیٰ کو خط لکھ دیا۔ وفاقی وزیر خزانہ کی جانب سے وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار، وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان اور وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کو بھی خط لکھا گیا […]
-
صدارتی انتخاب میں ناکامی،(ن) لیگ،پیپلز پارٹی کی ایک دوسرے پر الزام تراشی
اسلام آباد: صدارتی انتخاب میں شکست کے بعد اپوزیشن جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) اور پاکستان مسلم لیگ (ن) نے اپنی حکمتِ عملی پر نظر ثانی کرنے کے بجائے ایک دوسرے پر تنقید کے نشتر چلانے شروع کردیئے۔ صدارتی انتخاب کے موقع پر ایک دوسرے پر الزامات کا سلسلہ ووٹ دینے کے لیے […]
-
خاور مانیکا کے معاملے پر اجلاس بلایا تھا، وزیرِاعلیٰ پنجاب کا اعتراف
خاور مانیکا کے معاملے پر اجلاس بلایا تھا، وزیرِاعلیٰ پنجاب کا اعتراف لاہور: (ملت آن لائن) وزیرِاعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے سینئر صحافیوں سے ملاقات میں اعتراف کیا ہے کہ خاور مانیکا کے معاملے پر اجلاس بلایا تھا۔ پنجاب اسمبلی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے وزیرِاعلیٰ نے کہا کہ میرے دروازے سب کے […]
-
برطانیہ کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے پاکستان کو معاونت کی پیشکش
برطانیہ کی گرے لسٹ سے نکالنے کیلئے پاکستان کو معاونت کی پیشکش اسلام آباد: (ملت آن لائن) برطانیہ نے پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی گرے لسٹ سے نکلنے کیلئے تکنیکی معاونت کی پیشکش کی ہے۔ برطانوی ہائی کمشنر تھامس ڈریو کہتے ہیں کہ ایف اے ٹی ایف کے معاملے پر پاکستان نے گزشتہ […]







