العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے واجد ضیاء کے بیان میں تبدیلی چیلنج کر دی اسلام آباد: (ملت آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف نے العزیزیہ ریفرنس میں گواہ واجد ضیاء کے بیان میں تبدیلی اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دی ہے۔ العزیزیہ ریفرنس میں استغاثہ کے گواہ واجد ضیاء کے بیان میں مبینہ تبدیلی […]
خبرنامہ پاکستان
العزیزیہ ریفرنس: نواز شریف نے واجد ضیاء کے بیان میں تبدیلی چیلنج کر دی
-
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیر خزانہ اور سابق گورنر سندھ کے درمیان ٹویٹر پر نوک جھونک
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں، وزیر خزانہ اور سابق گورنر سندھ کے درمیان ٹویٹر پر نوک جھونک لاہور: (ملت آن لائن) وزیر خزانہ اسد عمر اور ان کے بھائی سابق گورنر سندھ محمد زبیر کے درمیان پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق ٹویٹر پر نوک جھونک، ن لیگ کے رہنماء اپنے بھائی اور وزیر خزانہ اسد […]
-
شہریار آفریدی نے وزیر مملکت برائے داخلہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا
اسلام آباد: وفاقی کابینہ میں ایک وزیر کا اضافہ ہوگیا اور شہریارآفریدی نے وزیرمملکت برائے داخلہ کے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔ وزیراعظم عمران خان کی کابینہ 16 وزرا اور 5 مشیروں پر مشتمل ہیں جن میں ایک وزیر کاا ضافہ ہوا ہے جس کے بعد کابینہ کا حجم 22 رکنی ہوگیا ہے۔ وزیراعظم نے […]
-
کراچی کےعوام کےمسائل کاعلم ہے: وزیراعظم عمران خان
اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ کراچی جیسے اہم شہر میں بعض بنیادی سہولتوں کا فقدان لمحہ فکریہ ہے لہٰذا شہر کے عوام کے مسائل سے متعلق علم ہے۔ وزیراعظم سے ایم کیوایم وفد کی ملاقات وزیراعظم عمران خان سے وزیراعظم ہاؤس میں اتحادی جماعت ایم کیوایم پاکستان کے رہنماؤں نے ملاقات […]
-
لاء کالجز میں شام کی کلاسز ختم، ایل ایل بی پروگرام بھی 5 سال کا ہوگا، سپریم کورٹ
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے لاء کالجز اصلاحات کیس کا فیصلہ جاری کردیا جس کے مطابق 3 سال کے ایل ایل بی پروگرام کا یہ آخری سال ہوگا اور 31 دسمبر 2018 کے بعد ایل ایل بی 5 سال کا ہوگا۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس عمرعطا بندیال نے لاء کالجز اصلاحات کا فیصلہ سنایا، […]
-
دفتر خارجہ میں پاکستان اور ایران کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات
اسلام آباد: پاکستان اور ایران کے درمیان دفتر خارجہ میں وفود کی سطح پر مذاکرات ہوئے۔ ایرانی وزیر خارجہ جواد ظریف دفتر خارجہ پہنچے تو ان کے ہم منصب شاہ محمود قریشی نے ان کا استقبال کیا۔ دونوں ممالک کے درمیان دفتر خارجہ میں ہونے والے مذاکرات میں دوطرفہ باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ […]
-
وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے چین کے سفیر یاؤ جنگ کی ملاقات
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید احمد سے جمعہ کو چین کے سفیر یاؤ جنگ سے ملاقات کی۔ اس ملاقات میں ریلوے کے منصوبوں کو تیزی سے مکمل کرنے کی غرض سے ایک دوسرے سے بھرپور تعاون کا اظہار کیا گیا۔ وفاقی وزیر ریلوے نے اس موقع پر کہا کہ سی […]
-
احتساب عدالت نےسابق وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارکےخلاف دائرآمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 5 ستمبرتک ملتوی کردی
اسلام آباد ۔(ملت آن لائن) احتساب عدالت نے سابق وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے خلاف دائر آمدن سے زائد اثاثہ جات ریفرنس کیس کی سماعت 5 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ جمعہ کو احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے ریفرنس کی سماعت کی۔ اس موقع پر استغاثہ کے دو گواہان کے بیانات قلم […]







