اسلام آباد ۔ (ملت آن لائن) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ صدارتی انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہو گا اس لئے ریٹرننگ افسران پر لازم ہے کہ ووٹ کی رازداری کو ہرممکن طریقے سے یقینی بنایا جائے اور موبائل فون یا کسی الیکٹرانک ڈیوائس کے ذریعے بیلٹ پیپر کی تصویر بنانے سے منع […]
خبرنامہ پاکستان
صدارتی انتخاب خفیہ رائے شماری کے ذریعے ہوگا، ریٹرننگ افسران ووٹ کی رازداری کو یقینی بنائیں، الیکشن کمیشن
-
مشرق وسطیٰ کی جیلوں میں ہزاروں پاکستانیوں کی موجودگی کا انکشاف
اسلام آباد: وزارت خارجہ کی جانب سے سینیٹ میں یہ بات بتائی گئی ہے کہ مشرق وسطیٰ کے ممالک کی مختلف جیلوں میں ہزاروں پاکستانی قید ہیں۔ وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے سینیٹر محسن عزیز کے سوال کا جواب دیتے ہوئے بتایا کہ تقریباً 594 پاکستانی اب تک بھارت کی مختلف جیل میں […]
-
سابق صدر آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں کراچی کی بینکنگ کورٹ میں پیش
کراچی: سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں بینکنگ کورٹ میں پیش ہوگئے۔ بینکنگ کورٹ کی جانب سے آصف علی زرداری کے وارنٹ گرفتاری جاری کیے جاچکے ہیں تاہم انہوں نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے حفاظتی ضمانت حاصل کر رکھی ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے آصف زرداری […]
-
گستاخانہ خاکوں کیخلاف تحریک لبیک کا احتجاجی مارچ سرائےعالمگیر پہنچ گیا
جہلم: تحریک لبیک کا ہالینڈ میں گستاخانہ خاکوں کی نمائش کے خلاف لانگ مارچ گجرات سے سرائے عالمگیر پہنچ گیا ہے اور دریائے جہلم کے پل پر رکاوٹیں بھی ہٹا دی گئیں۔ تحریک لبیک لانگ مارچ کی قیادت بانی پیر افضل قادری اور علامہ خادم حسین رضوی کررہے ہیں جہاں قائدین مختلف مقامات پر شرکا […]
-
بائیکیاکےبعدکریم کی بھی ڈیلیوری سروس متعارف
ٹیکسی سروس کریم نے اب اپنی ایپلیکیشن میں ڈلیوری سروس بھی لانچ کردی۔ اس سروس کا سب سے زیادہ فائدہ ان افراد کو ہوگا جو گھر بیٹھے کسی چیز کو ایک جگہ سے دوسری جگہ پہچانا چاہتے ہیں، یا ریسٹورنٹ سے کچھ منگاوانا چاہتے ہوں۔ کریم سروس میں اب تک گو، گو پلس، بزنس کار، […]
-
اسلام آباد ہائی کورٹ نے گستاخانہ خاکوں کے معاملے پر ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی
اسلام آباد ۔ (ملت+اے پی پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے گستاخانہ خاکوں کے مقابلے کے معاملے پر ہالینڈ سے سفارتی تعلقات منقطع کرنے کیلئے دائر درخواست کی سماعت 11 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ جمعرات کو عدالت عالیہ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے شہری حافظ احتشام احمد کی جانب سے دائر درخواست کی […]
-
سعد رفیق ایک بار پھر این اے 131 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینےکے لیے تیار
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے این اے 131 سے ضمنی انتخاب میں حصہ لینے کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیئے۔ عام انتخابات 2018 میں لاہور میں قومی اسمبلی کے حلقے این اے 131 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے خواجہ سعد رفیق کو شکست دی تھی، سعد رفیق نے […]
-
ای سی سی کا پہلا اجلاس، بجلی کے نادہندگان کیلئے پری پیڈ میٹرز لگانے کی تجویز
اسلام آباد: نو تشکیل شدہ اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی) اپنے پہلے اجلاس میں کوئی بڑا فیصلہ نہ کر سکی البتہ اس کی توجہ کھاد بنانے والی کمپنیوں کے معاملات اور توانائی کے شعبے میں خسارے کی بنیادی وجوہات پر مرکوز رہی۔ وزیر خزانہ اسد عمر کے سربراہی میں ای سی سی کا پہلا اجلاس […]







