خبرنامہ پاکستان

چوہدری نثارکا لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبرسے رابطہ

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)وزیرداخلہ چوہدری نثار کاچیف آف جنرل اسٹاف لیفٹیننٹ جنرل بلال اکبر،ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل محمد سعید اورآئی جی ایف سی بلوچستان میجرجنرل ندیم احمد انجم سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔ گفتگو کے دوران وزیرداخلہ کا کہناتھا کہ افغانستان میں کسی بھی واقعے کو بغیر تحقیقات پاکستان سے جوڑنا تشویشناک […]

  • بابراعوان پیپلزپارٹی چھوڑ کر تحریک انصاف میں شامل

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پیپلز پارٹی کے سینیٹر بابر اعوان تحریک انصاف میں شامل ہوگئے جب کہ انہوں نے سینیٹر شپ سے بھی مستعفی ہونے کا اعلان کردیا۔ پیپلزپارٹی کے سینیٹر بابراعوان نے تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کردیا جب کہ اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ اللہ نے میری رہنمائی کی […]

  • پی ایس او نے پی آئی اے کو تیل کی سپلائی روک دی

    کراچی(ملت آن لائن)کراچی میں عید کے موقع پر پی ایس او نے واجبات کی عدم ادائیگی پر پی آئی اے کو تیل کی سپلائی روک دی ہے۔ترجمان پی ایس او کہتے ہیں کہ پی آئی اے کو تیل کی فراہمی معمول کے مطابق جاری ہے۔ تیل کی فراہمی بند ہونے پر کراچی سے روانہ ہونے […]

  • ڈپٹی اٹارنی جنرل عبد الرشید اعوان نے استعفیٰ دے دیا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل عبدالرشید اعوان نے ذاتی وجوہات کی بنا پر استعفیٰ دے دیا ہے۔ ڈپٹی اٹارنی جنرل آف پاکستان عبدالرشید اعوان نے اپنا استعفیٰ صدر ممنون حسین کو بھجوا دیا ہے۔ واضح رہے کہ عبدا لرشید اعوان […]

  • ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں، وزیراعظم

    مدینہ(ملت آن لائن)وزیراعظم نواز شریف نے کوئٹہ میں ہونے والے دہشت گرد حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ ظالمانہ حملے دہشت گردوں اور انتہا پسندوں کی مایوسی کا اشارہ ہیں۔ عمرے کی سعادت کے لئے مدینہ منورہ میں موجود وزیراعظم نواز شریف نے اپنے ایک بیان میں کوئٹہ میں ہونے والے […]

  • ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 کروڑڈالر کا اضافہ

    کراچی(ملت آن لائن)ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 20 کروڑ ڈالر کا اضافہ ہوگیا جس کے بعد زرمبادلہ کے ذخائر 20 ارب 36 کروڑ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق 16 جون کو ختم ہونے والے ہفتے کے دوران مرکزی بینک کے ذخائر میں 12 کروڑجبکہ شیڈول بینکوں کے ذخائر میں […]

  • ن لیگ اور پی ٹی آئی کا پھر ڈائس پر جھگڑا

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ن لیگ اور پی ٹی آئی کے درمیان پھر ڈائس پر جھگڑا ہوگیا، وزیر مملکت برائے اطلاعات و نشریات مریم اورنگزيب کی میڈيا سے گفتگو کے دوران تحریک انصاف کی خاتون کارکن نے مداخلت کی۔ تحریک انصاف کے کارکنوں نےمریم اورنگزيب کو ڈائس سے ہٹانے کی کوشش کی، پی ٹی آئی رہنما […]

  • پاک ایران گیس منصوبہ 2 سال میں مکمل ہوجائے گا، آصف درانی

    تھران(ملت آن لائن)ایران میں پاکستان کے سفیر آصف درانی کا کہنا ہے کہ ایران کے خلاف عالمی پابندیوں کے خاتمے کے بعد امید ہے کہ پاک ایران گیس پائپ لائن منصوبہ دو سال میں مکمل کرلیا جائے گا۔ انہوں نے واضح کیا ہے کہ پاکستان کی سرزمین کسی دوسرے ملک کے خلاف استعمال کرنے کی […]