خبرنامہ پاکستان

جوڈیشل اکیڈمی کے باہرعابد شیرعلی کی امامت میں نماز کی ادائیگی

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)جوڈیشل اکیڈمی کے باہر وزیر مملکت عابد شیرعلی کی امامت میں ظہرکی نماز ادا کی گئی۔ وزیراعظم نوازشریف کی جے آئی ٹی میں پیشی کے وقت ن لیگ کے کارکنان سمیت وزرا کی بہت بڑی تعداد موجود تھی جو وزیر اعظم کے باہر آنے کا انتظار کر رہے تھے۔ جیسے ہی ظہر […]

  • افغانستان میں داعش سمیت مختلف دہشت گرد گروہ مضبوط ہورہے ہیں، ترجمان دفترخارجہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن)ترجمان دفترخارجہ نفیس زکریا کا کہنا ہے کہ پاکستان اورافغانستان کو مل کردہشت گردی اور داعش پر قابو پانا ہوگا لیکن افغانستان میں مختلف دہشت گرد گروہوں اور داعش کے اثر و رسوخ میں اضافہ ہوا ہے۔ہفتہ وار بریفنگ کے دوران ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ مقبوضہ کشمیرمیں بھارتی فوج کے مظالم […]

  • لگائے گئے الزامات کا ایک بھی کاغذی ثبوت نہیں، دانیال عزیز

    (ملت آن لائن) اسلام آبادمسلم لیگ ن کے رہنما دانیال عزیز کا کہنا ہے کہ اداروں پر لگائے گئے الزامات کا ایک بھی کاغذی ثبوت نہیں ہے۔دانیال عزیز نے کہا کہ وزیراعظم اور ان کا خاندان پیش ہو رہا ہے لیکن اشتہاری خان پیش نہیں ہو رہا۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کو مستحکم کرنیوالوں کی […]

  • پی ٹی آئی کا بلے کا انتخابی نشان بحال اجازت نامہ جاری کردیا، الیکشن کمیشن

    اسلام آباد(ملت آن لائن)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹرا پارٹی انتخابات کے بعد تحریک انصاف کا بلے کا انتخابی نشان بحال کرنے کا اجازت نامہ جاری کر دیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف نے انٹراپارٹی انتخابات کی تفصیلات الیکشن کمیشن آف پاکستان میں جمع کرا دیں جس کے بعد الیکشن کمیشن […]

  • پاکستان کی عوام کےلیے آج تاریخی دن ہے، تحریک انصاف

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان تحریک انصاف کے رہنمافواد چوہدری نے کہا ہے کہ پاکستان کی عوام کےلیے آج تاریخی دن ہے،پاناما کیس منطقی انجام کی طرف بڑھ رہا ہے ۔رہنماپاکستان تحریک انصاف فواد چودھری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان نے کہا تھا ان کو رلاؤں گا ،آج رونے کے […]

  • جے آئی ٹی میں دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا، اسحاق ڈار

    اسلام آباد(ملت آن لائن) وفاقی وزیر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ حکومت نے نہ کسی ادارے کو روکا ہے اور نہ روکیں گے جے آئی ٹی میں جلد ہی دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے گا۔قومی اسمبلی میں ارکان اسمبلی کی جانب سے پوچھے گئے سوال پر اسحاق ڈار نے کہا […]

  • قوم کو بتانا چاہتا ہوں آخری پانچ اوور کا میچ باقی ہے،شیخ رشید

    اسلام آباد(ملت آن لائن)شیخ رشید نے کہا ہے کہ قوم کو بتانا چاہتا ہوں آخری پانچ اوور کا میچ باقی ہے۔ جیو نیوز کے پروگرام آپس کی بات میں گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عید کے بعد اپوزیشن پارٹیاں ایک ساتھ نکلیں ۔عوامی مسلم لیگ کے رہنما کا کہنا تھا کہ عید کے […]

  • ایک ہی خاندان کو کیوں نشانہ بنایا جارہا ہے، خواجہ آصف

    اسلام آباد(ملت آن لائن)وفاقی وزیر خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ پہلے وزیر اعظم نواز شریف، اب وزیر اعلیٰ شہباز شریف حساب دیں گے، صرف ایک ہی خاندان کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے؟خواجہ آصف نے ایک بیان میں کہا کہ جمہوریت میں قیادت قابل احتساب ہوتی ہے، صرف ایک ہی خاندان کو نشانہ […]