خبرنامہ پاکستان

سعودی عرب ، قطر میں کشیدگی کم کرانے کیلئے پاکستان کا ثالثی کرانیکا فیصلہ

  • اسلام آباد (ملت) خلیجی بحران کو حل کرنے اور سعودی عرب اور دیگر اسلامی ممالک کی طرف سے قطر کے ساتھ سفارتی تعلقات کرنے کیلئے پاکستان نے ثالثی کا کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم پاکستان میاں نواز شریف بڑھتی ہوئی سیاسی اور سفارتی کشیدگی کے پیش نظر سعودی عرب کی قیادت سے […]

  • پاکستان کا قطر سے ایل این جی کی درآمد جاری رکھنے کا فیصلہ

    اسلام آباد(ملت آن لائن ) سعودی عرب اور دیگر ممالک کی طرف سے قطر کا بائیکاٹ کیے جانے کے باوجود پاکستان نے قطر سے لیکوئیڈ نیچرل گیس (ایل این جی) کی درآمد جاری رکھنے کافیصلہ کرلیا ہے جس کی تصدیق وزیرپٹرولیم شاہد خاقان عباسی نے بھی کردی۔ شاہد خاقان عباسی کاکہناتھاکہ 15سالہ معاہدے کے تحت […]

  • شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس،وزیر اعظم آج قازقستان جائیں گے

    اسلام آباد(ملت آن لائن) پاکستان شنگھائی تعاون تنظیم کارکن بننے کو تیارہے، تنظیم کے اجلاس میں شرکت کے لیے وزیر اعظم نواز شریف آج قازقستان روانہ ہوں گے۔ نواز شریف کل روسی صدر سے ملاقات بھی کریں گے۔شنگھائی تعاون تنظیم کا سالانہ اجلاس قازقستان کے دارالحکومت آستانہ میں آج شروع ہوگا۔ وزیر اعظم نواز شریف […]

  • دہشتگردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ کردیا، اعزاز چوہدری

    واشنگٹن(ملت آن لائن)امریکا میں پاکستانی سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی کھلی سرحدوں سے عسکریت پسندوں نے فائدہ اٹھایا۔واشنگٹن میں مقامی تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے امریکا میں پاکستان کے سفیر اعزاز چوہدری کا کہنا تھا کہ ہم نے دہشت گردوں کی پناہ گاہوں کا خاتمہ کر دیا ہے، […]

  • جے آئی ٹی کو متنازعہ نہیں بنایا، مسلم لیگ نون

    اسلام آباد: ( ملت آن لائن) مسلم لیگ نون کے رہنماء طارق فضل چودھری اور مشاہد اللہ نے شہر اقتدار میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جے آئی ٹی اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف پر دل کھول کر تنقید کی۔ طارق فضل چودھری نے کہا کہ اعتراضات کے باوجود حسین نواز جے آئی ٹی میں پیش […]

  • پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہورہی سرتاج عزیز

    اسلام آباد(ملت آن لائن، آئی این پی ) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ کچھ لوگ پاکستان اورافغانستان کے بہترتعلقات نہیں چاہتے، پاکستان کی سرزمین دہشت گردی کیلئے استعمال نہیں ہورہی،افغانستان کے اندرونی حالات ٹھیک نہیں ہیں وہاں پرداعش کی سرگرمیاں بڑھ رہی ہیں، افغانستان نے طالبان کوبات چیت کاموقع دیا ہے۔ وہ […]

  • الیکشن کمیشن کا دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس

    اسلام آباد: ملت آن لائن.. الیکشن کمیشن نے مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز کو توہین عدالت کا نوٹس جاری کردیا۔ مسلم لیگ (ن) کے رہنما دانیال عزیز نے الیکشن کمیشن پر امتیازی سلوک کا الزام عائد کیا تو الیکشن کمیشن نے بھی انہیں توہین عدالت کا نوٹس جاری کرتے ہوئے کل طلب کرلیا۔ […]

  • نوازشریف مافیا کے گاڈ فادر ہیں جو ملک کو لوٹ رہا ہے،عمران خان

    نتھیا گلی: ملت آن لائن،. چیرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ نوازشریف کرپشن کے ساتھ اُس مافیا کے گاڈ فادر ہیں جو ملک کو لوٹ رہا ہے اور یہ سیاسی مافیا ریاست کے اداروں کو تباہ کررہی ہے۔ نتھیا گلی میں پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما نذرگوندل کی پاکستان تحریک انصاف میں […]