خبرنامہ پاکستان

اسلام آباد ہائی کورٹ نے 19 سول ججز کوبر طرف کردیا

  • اسلام آباد(ملت آن لائن)اسلام آباد ہائیکورٹ نےوفاقی دارالحکومت کے19سول ججوں کوبرطرف کردیا، محکمانہ امتحان میں نہ بیٹھنے اور فیل ہونے والے ججوں کی درخواستوں پرحکم امتناع بھی خارج ہوگیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے سول ججز کی درخواستوں پر فیصلہ سنا یا، سول ججز حکم امتناع حاصل کر کے کام جاری […]

  • اسلام آباد میں چینی باشندوں پر مسلح افراد کا تشدد

    اسلام آباد(ملت آن لائن) اسلام آباد کے پوش علاقے میں مسلح افراد کی جانب سے چینی باشندوں کو تشدد کا نشانہ بنایا گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق متاثرہ چینی باشندوں کا کہنا ہے کہ 8 مسلح افراد نے انہیں یرغمال بنا کر تشدد کا نشانہ بنایا اور نقدی و سفری دستاویزات چھین لیں۔متاثرین نے شکوہ […]

  • تصویر خاندان کی تضحیک کے لئے جاری کی گئی، سعد رفیق

    لاہور: ملت آن لائن.. وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کا کہنا ہے کہ حسین نواز کی دوران تفتیش تصویر شریف خاندان اور مسلم لیگ ن کی تضحیک کے لئے جاری کی گئی ہے۔ وفاقی وزیربرائے ریلوے خواجہ سعد رفیق نے اپنے جاری بیان میں کہا ہے کہ جے آئی ٹی کے تفتیشی عمل کی اندرونی […]

  • نہال ہاشمی کو جواب کیلئے 16 جون تک کی مہلت

    اسلام آباد (ملت آن لائن ) متنازعہ تقریر پر جواب جمع کرانے کے لیے سپریم کورٹ نے نہال ہاشمی کو سولہ جون تک کا وقت دے دیا ۔ نہال ہاشمی کہتے ہیں تیس سال سے وکالت کے پیشے سے منسلک ہوں ، ہمیشہ عدالیہ کا احترام کیا ، جو اللہ سے ڈرتا ہے کسی سے […]

  • نہال ہاشمی پر مقدمہ درج کارروائی کیلئے اٹارنی جنرل کاسندھ حکومت کو خط

    اسلام آباد(ملت آن لائن)سابق سینیٹر اور نون لیگی رہنما نہال ہاشمی کے خلاف فوجداری مقدمہ درج کرانے اور کارروائی کیلئے اٹارنی جنرل آفس نے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا ہے۔نہال ہاشمی کی اشتعال انگیز تقریر کے معاملے پر کارروائی کے کیلئے سندھ حکومت کو خط لکھ دیا گیا ہے اور اس حوالے سے اٹارنی […]

  • ملک بھرمیں شدید گرمی کی لہربرقرار

    اسلام آباد،کراچی،کوئٹہ (ملت آن لائن)محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اورخشک رہے گا جبکہ پنجا ب، خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں، بالائی سندھ اور اس سے ملحقہ بلوچستان کے علاقوں میں موسم شدید گرم رہے گا۔ اگلے تین روز کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں خصوصاً بہاولپور، ملتان، ڈی جی خان، […]

  • احتساب کیلئے نواز شریف جیسا دل ہونا چاہیے،مریم نواز

    اسلام آباد: ملت آن لائن.. وزیراعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز نے کہا ہے کہ احتساب کروانے کے لیے نواز شریف جیسا دل چاہیے۔ مریم نواز نے سوشل میڈیا ویب سائٹ ٹوئٹر پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ حسن نواز اور حسین نواز اس انسان کے بیٹے ہیں جو ہر دور میں […]

  • صدرمملکت سے وزیر اعظم کی ملاقات

    اسلام آباد(ملت آن لائن)صدر مملکت ممنون حسین سے وزیر اعظم محمد نواز شریف نے ملاقات کی۔ ملاقات میں ملک کی اندرونی اور بیرونی سلامتی کی صورت حال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔وزیر اعظم نے صدر مملکت کو گزشتہ روز ہونے والے کابینہ کی نیشنل سیکورٹی کمیٹی کے اجلاس کی تفصیلات بھی بتائیں ۔اس موقع […]