لاہور ہائیکورٹ نے غیر قانونی طور پر حراست میں لیے گئے مسلم لیگ (ن) کے کارکنان کو دوپہر 2 بجے تک رہا کرنے کا حکم دیا ہے۔ لاہور ہائیکورٹ کے جج جسٹس انوار الحق نے لیگی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کے خلاف درخواست کی سماعت کی تو عدالتی حکم پر آئی جی پنجاب کلیم […]
خبرنامہ پاکستان
لاہور ہائیکورٹ کا گرفتار لیگی کارکنان کو 2 بجے تک رہا کرنے کا حکم
-
آئندہ نسلوں کے لیے قربانی دے رہا ہوں، عوام ساتھ دیں: نواز شریف
لندن: سابق وزیراعظم نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئندہ نسلوں کے لیے قربانی دے رہا ہوں، عوام ساتھ دیں اور قدم سے قدم ملا کر چلیں۔ لندن سے پاکستان روانگی کے موقع پر طیارے میں ریکارڈ کیے گئے ویڈیو پیغام میں نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اس وقت فیصلہ کن موڑ پر ہے، […]
-
لاہور اور اسلام آباد میں غیرمعمولی انتظامات، میٹرو بس سروس معطل
سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کی آمد سے قبل لاہور اور اسلام آباد میں سیکیورٹی کے غیرمعمولی انتظامات کیے گئے ہیں جب کہ لاہور میں میٹرو بس سروس بھی معطل ہے۔ لاہور کی مختلف شاہراہوں پر بڑی تعداد میں کنٹینرز رکھ دیے گئے جب کہ شہر بھر میں سیکیورٹی کے […]
-
کیمیکل پلانٹ میں دھماکہ 18 افراد جاں بحق، 20 زخمی ہو گئے
-
ریحام خان کی کتاب بالآخر شائع ہوگئی
ریحام خان نے اپنی متنازع کتاب شائع ہونے کا اعلان کر دیا ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویئٹر پر اعلان کرتے ہوئے ریحام خان نے کہا ہے کہ کتاب شائع ہوگئی ہے۔ برطانیہ میں کتاب کے نسخے جبکہ دنیا بھر میں آن لائن ( ای بک) بھی دستاب ہے۔ کتاب برطانیہ کے ہی ایک […]
-
پشاور خودکش حملہ: نگراں صوبائی حکومت نے آئی جی اور چیف سیکرٹری کو ذمہ دار ٹھہرا دیا
پشاور: خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کی کارنر میٹنگ کے دوران خودکش حملے کا ذمہ دار چیف سیکرٹری اور آئی جی پولیس کو ٹھہراتے ہوئے وفاق سے انہیں ہٹانے کی سفارش کر دی۔ نگران وزیراعلیٰ جسٹس ریٹائرڈ دوست محمد خان کی جانب سے صوبائی سیکرٹری اسٹیبلشمنٹ کو بھیجے گئے […]
-
یکہ توت خودکش حملے کا زخمی دم توڑ گیا، ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی کی انتخابی مہم کے دوران ہونے والے خودکش حملے کا زخمی دم توڑ گیا جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 21 ہوگئی۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال انتظامیہ کے مطابق یکہ توت دھماکے میں زخمی ہونے والا شخص محمد عادل دوران علاج دم توڑ گیا جب کہ 7 زخمی اب بھی زیرعلاج ہیں۔ […]
-
مسلم لیگ ن کے کارکنان اور رہنماؤں کو فوری رہا کیا جائے، سعد رفیق
مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ سابق وزیراعظم نواز شریف کی آمد سے قبل انتظامیہ نے ہمارے کارکنان اور رہنماؤں کی اچانک گرفتاریاں شروع کردی، ہمارا مطالبہ ہے کہ انہیں فوری رہا کیا جائے۔ ماڈل ٹاؤن میں مسلم لیگ ن کے مرکزی سیکریٹریٹ میں ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے […]







