خبرنامہ پاکستان

وزیراعظم کو اختیارات استعمال سے روکنے کا مطالبہ: سراج

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )امیر جماعت اسلامی سینیٹر سراج الحق نے پانامہ کیس کا فیصلہ آنے تک وزیراعظم نوازشریف کو اختیارات استعمال سے روکنے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم صادق اور امین نہیں رہے،حکومت کے پاس اپنے جھوٹ کو چھپانے کیلئے وقت کم ہے اس لیے بہتر ہے کہ سچ بول […]

  • کالعدم بی ایل اے کارہنما قومی دھارے میں شامل

    کالعدم: (ملت+اے پی پی) بی ایل اے کے سوشل میڈیا گروپ کا سربراہ قومی دھارے میں شامل ہوگیا ہے۔ سرنڈر کرنے کی تقریب ایف سی مدد گار سینٹر کوئٹہ میں ہوئی،صوبائی وزیرداخلہ اور ترجمان بلوچستان حکومت نے بلخ شیربادینی کو خوش آمدید کہتے ہوئے کہا کہ بلخ شیر بادینی کاہمارےپاس آناخوش آئند ہے۔ سرفراز بگٹی […]

  • شہبازشریف کا بیان انکی ذہنی کیفیت کا اظہار ہے: تحریک انصاف

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) تحریک انصاف کے ترجمان نے کہا کہ شہباز شریف کا بیان انکی ذہنی کیفیت کا اظہار ہے ،پانامہ کی سماعت سے نواز ہی نہیں شہباز بھی شدید دبا کا شکار ہیں،ترقی کا نعرہ شرمندگی چھپانے اور چوری بچانے کی کوشش سے زیادہ کچھ نہیں۔پیر کو شہباز شریف کے بیان پر […]

  • اپوزیشن کی مخالفت کے باوجود 24 ویں آئینی ترمیم منظور

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی میں اپوزیشن جماعتوں کی شدید مخالفت کے باوجود 24 ویں آئینی ترمیم کثرت رائے سے منظور کرلی۔ قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے قانون و انصاف کا اجلاس وفاقی وزیر قانون زاہد حامد کی سربراہی میں ہوا جس میں 24 ویں آئینی ترمیم کثرت رائے سے […]

  • سی پیک مشتر کہ تعاون کمیٹی نیگوادر پورٹ کی اپ گریڈیشن

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چین پاکستان اقتصادی راہداری کی چھٹی مشتر کہ تعاون کمیٹی (جے سی سی) نے گوادر میں اہم منصوبوں میں گوادر پورٹ کی اپ گریڈیشن ، ایکسپریس وے ،گوادر انٹرنیشل ایئر پورٹ اورگوادر فری زون و پورٹ ڈیویلپمنٹ سمیت مختلف منصوبوں کی منظوری دی ہے جس پر بعض منصوبو ں پر […]

  • اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) وفاقی دارالحکومت اور گردو نواح میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 5 اعشاریہ صفر ریکارڈ کی گئی جبکہ زیر زمین اس کی گہرائی 28 کلومیٹر […]

  • تلور کا شکار: شاہی خاندان و دیگر کو لائسنس جاری

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) وفاقی حکومت نے دبئی کے حکمراں شیخ محمد بن راشد المکتوم سمیت شاہی خاندان اور دیگر اعلیٰ حکام کو عالمی سطح پر نایاب قرار دیئے گئے پرندے تلور کے شکار کیلئے لائسنس جاری کردیئے ۔ ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے دبئی کے معززین کو سندھ، پنجاب اور بلوچستان میں […]

  • سردی کی شدید لہر مزید 3 سے 4 روز جاری رہے گی،محکمہ موسمیات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) محکمہ موسمیات نے پہاڑی علاقوں میں شدید برف باری کے بعد ملک کے بیشتر علاقوں میں سردی کی شدید لہر مزید 3 سے 4 روز جاری رہنے کی پیش گوئی کی ہے جبکہ آئندہ 3 روز کے دوران کراچی سمیت ملک کے ساحلی علاقوں میں رات کے درجہ حرارت میں […]