خبرنامہ پاکستان

تشدد کا شکار کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کا طبی معائنہ مکمل

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) ایڈیشنل سیشن جج کے گھر میں تشدد کا شکار ہونے والی کم سن گھریلو ملازمہ طیبہ کا پمزہسپتال میں طبی معائنہ مکمل کر لیا گیا ۔ ڈاکٹر جاوید اکرم کی سربراہی میں پمزہسپتال کے 5 رکنی میڈیکل بورڈ نے طیبہ کاطبی معائنہ مکمل کیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر جاوید […]

  • ہندو میرج ایکٹ اسلامی نظریاتی کونسل کا اعتراض

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) قوانین کواسلامی سانچے میں ڈھالنے کیلیے 1973کے آئین کے تحت قائم اسلامی نظریاتی کونسل اپنی 2013-14کی رپورٹ میں قراردے چکی ہے کہ غیرمسلم شادی اورطلاق کے معاملات میں اپنے مذہب کے مطابق فیصلہ کرنے میں آزاد ہیں۔ کونسل نے اپنی رپورٹ میں ملک میں ہندوؤںاور مسیحیوںکی شادی اورطلاق سے متعلق قوانین […]

  • کئی سال سے محروم عازمین کوحج قرعہ اندازی سے استثنیٰ زیر غور

    کراچی:(ملت+اے پی پی) وفاقی وزیر مذہبی امور سردار محمد یوسف نے کہا ہے کہ نئی حج پالیسی میں جو افراد کئی سال سے مسلسل حج درخواستیں جمع کرارہے ہیں، انھیں استثنیٰ دینے پر غور کیا جارہا ہے۔ رواں برس پاکستان کے حج کوٹے کے کٹوتی شدہ20 فیصد کوٹے کی بحالی اور نئے کوٹے کے حصول […]

  • حکومت اور پیپلز پارٹی میں اہم پیشرفت

    کراچی: (ملت+اے پی پی) حکمراں مسلم لیگ (ن )کی وفاقی حکومت اور پیپلزپارٹی کے درمیان ’’پس پردہ سیاسی رابطوں‘‘ میں اہم پیشرفت ہوئی ہے۔ وفاقی حکومت کی جانب سے پیپلز پارٹی کو ان کے چار مطالبات پر جلد براہ راست مذاکرات شروع کر نے کا عندیہ دینے کے بعد پی پی نے حکومت مخالف اپنی […]

  • ملک بھر میں سردی، کراچی میں بھی یخ بستہ ہوائیں چل پڑیں

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ملک بھر میں شدید سردی کی لہر جاری ہے اور کوئٹہ سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں پہاڑوں پر برف باری اور بارشوں کے باعث شہر قائد میں بھی یخ بستہ ہوائیں چلنا شروع ہو گئی ہیں جس سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی […]

  • اقوام متحدہ پاک بھارت مذاکرات کی بحالی کے لیے دوبارہ سرگرم

    کراچی:(ملت+اے پی پی اقوام متحدہ اورامریکا پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے اور مذاکرات کی بحالی کے لیے سفارتی سطح پر دوبارہ سر گرم ہوگئے ہیں۔ عالمی سطح پرکی جانے والی سفارتی کوششوں کے سبب ’’پاک بھارت مذاکرات‘‘ کی جلد بحالی کا امکان ظاہر کیا جارہاہے۔ اس مذاکراتی عمل کی بحالی کے بعد دونوں ممالک کے […]

  • طیبہ کو بدھ کے روز سپریم کورٹ پیش کیا جائے گا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) زخم بھرتے ہی تشدد کا شکار گھریلو ملازمہ طیبہ مبینہ والدین سمیت پولیس کے پاس پہنچ گئی ۔ اسلام آباد پولیس کریڈٹ لینے کیلئے بازیابی کا جھوٹا دعویٰ کرتی رہی ، آج پمز میں میڈیکل ہوگا ، بدھ کو سپریم کورٹ میں پیش کیا جائے گا ۔ گھریلو ملازمہ تشدد […]

  • فوجی عدالتیں آئینی ترمیم کے تحت بنیں

    راولپنڈی: (ملت+اے پی پی) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ملک میں فوجی عدالتیں آئینی ترمیم کے تحت بنائی گئی تھیں، جب فوجی عدالتیں بنائی گئیں تب دہشتگردی بڑھ رہی تھی۔ آئی ایس پی آر نے اپنے بیان میں مزید ہے کہ ملک میں […]