خبرنامہ پاکستان

نجی کمپنی کا طیارہ رن وے پر پھسل گیا

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق، ایک شہری کا ذاتی طیارہ جناح ایئرپورٹ کراچی سے بے نظیر ایئرپورٹ راولپنڈی اترا تو اس کا ٹائر جام ہو گیا۔ ٹائر جام ہونے سے طیارہ پھسل گیا اور رن وے بند ہو گیا۔ رن وے بند ہونے سے قومی و بین الاقوامی پروازیں متاثر ہوئیں۔ […]

  • حکومت کیلئے بہتر ہے کہ گھر چلی جائے، شیخ رشید

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کا کہنا ہے حکومت اپنا معیار اور وقار کھو چکی ہے اس لئے اس کے لئے بہتر ہے کہ اے پی سی بلائے، نگراں حکومت قائم کرے، الیکشن کرائے اور گھر چلی جائے۔ سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شیخ رشید […]

  • چینی صدر کا پاکستان کو خواہش کا اظہار

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) چین کے صدر شی جن پنگ کا کہنا ہے کہ چین پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں پر لانا چاہتا ہے۔ سرکاری نشریاتی ادارے کے مطابق چین کے صدر شی جن پنگ نے صدر مملکت ممنون حسین کی سالگرہ پر خصوصی تہنیتی پیغام بھیجا ہے جس میں انہیں سالگرہ کی […]

  • راحیل شریف کی مسجد نبویؐ آمد ،پاکستانیوں کے نعرے

    مدینہ منورہ: (ملت+اے پی پی)سابق آرمی چیف جنرل (ر)راحیل شریف کی مسجد نبویؐ آمد پر وہاں موجود پاکستانیوں نے خوشگوارحیرت کا اظہارکیااور ان کیلئے فخر پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے۔ سابق آرمی چیف کی مسجد نبویؐ آمد کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئی۔ انہوں نے مسجد نبویؐ کا دورہ کیا جہاں انہوں […]

  • بھارت دہشت گردی کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے: حافظ سعید

    لاہور (ملت + آئی این پی) امیر جماعۃالدعوۃ پاکستان پروفیسر حافظ محمد سعید نے کہا ہے کہ بھارت پاک چین اقتصادی راہداری منصوبہ کو نقصان پہنچانے کیلئے دہشت گردی کی آگ بھڑکانا چاہتا ہے۔ بلوچستان میں لسانیت و صوبائیت پرستی پروان چڑھانے کی بھارتی سازشیں ناکام ہو چکیں۔سیاسی و مذہبی جماعتوں کو ساتھ ملا کر […]

  • اعتزاز احسن کا پانامہ کیس میں وزیر اعظم اور حسین نواز کوطلب کر نے کا مطالبہ

    لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی کے سینیٹر چوہدری اعتزاز احسن نے سپر یم کورٹ میں پانامہ کیس میں وزیر اعظم نوازشر یف اور حسین نواز کوطلب کر نے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں پانامہ کیس کے معاملے میں عدالت میں جانے کو تیار رہا مگر کچھ باتوں کی وجہ سے […]

  • سات جنوری سے عوامی عدالت لگائیں گے: شاہ محمود

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کے وائس چیئر مین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ 7 جنوری سے عوامی عدالت لگائیں گے ‘ حکمرانوں کی کر پشن اور لوٹ مار کو پوری قوم کے سامنے بے نقاب کر یں گئے‘ہم سپر یم کورٹ پر کسی قسم کو دباؤنہیں ڈال رہے […]

  • ممتاز قانون دان

    عاصمہ جہا نگیر نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا مطالبہ کر دیا

    لاہور (ملت + آئی این پی) سپر یم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی رکن عاصمہ جہا نگیر نے سپر یم کورٹ نے عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کاروائی کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان پانامہ کیس پر باہر عدالت لگا بد تمیزی کر رہی ہے ‘تحر یک انصاف نے سڑکوں […]