خبرنامہ پاکستان

بلاول بھٹو ہی قائد حزب اختلاف ہوں گے، خورشید

  • اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) قائد حزب اختلاف سید خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ پارلیمنٹ میں اپوزیشن لیڈر بلاول بھٹو زرداری ہی ہوں گے کیوں کہ ڈپٹی اپوزیشن لیڈر کا کوئی عہدہ نہیں ہوتا۔ پارلیمنٹ ہاؤس میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے خورشید شاہ کا کہنا تھا […]

  • گھریلو ملازمہ پر مبینہ تشدد، والدین نے راضی نامہ کرلیا

    گھریلو ملازمہ:(ملت+اے پی پی) طیبہ پر ایڈیشنل سیشن جج اور فیملی کے تشدد کے معاملے کا ڈراپ سین ہو گیا۔ والدنے مقدمے کو بے بنیاد قرار دے کر راضی نامہ کر لیا،ایڈیشنل سیشن جج اور ان کی اہلیہ کو فی سبیل اللہ معاف بھی کر دیا۔ کمسن بچی کے جلے ہاتھ اورپھٹا سرکسی کونظرنہ آیا،عدالت […]

  • مصرمیں پھنسے 4 پاکستانیوں کی واپسی کے انتظامات مکمل

    پاکستانی:(ملت+اے پی پی) سفارت خانے نےمصر میں بحری جہاز میں پھنسے 17پاکستانیوں میں سے 4پاکستانیوں کو واپس بھیجنے کے انتظامات مکمل کرلیے ہیں۔محمد عمر غوری،تنویر،محمد طارق اور سمیع اللہ وطن واپس آئیں گے ۔ سفارتخانے کی جانب سے چاروں افراد کو ایئر ٹکٹ فراہم کردیئے گئے،چاروں افراد پانچ جنوری کو واپس وطن پہنچیں گے جبکہ […]

  • آزاد کشمیر میں سرمایہ کاروں کے لیے مراعاتی پیکج لایا جائے گا،وزیراعظم آزادکشمیر

    باغ : (ملت+اے پی پی) وزیراعظم آزادکشمیر راجہ محمد فاروق حیدر خان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کو بین الاقوامی برادری کے سامنے بے نقاب کرنے کے لیے تارکین وطن بالخصوص نوجوانوں کو ذمہ داریاں دیں گے ،سرمایہ کاروں کے لیے نہ صرف مراعاتی پیکج لایا جائے گا بلکہ حکومت ان […]

  • جدہ سے اسلام آباد آنے والی پروازمیں خاتون جاں بحق

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) جدہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز میں خاتون جاں بحق ہوگئیں۔ جدہ سے اسلام آباد آنے والی پرواز پی کے 742 میں خاتون کی موت واقع ہوگئی، خاتون کوجدہ ایئرپورٹ پربھی تکلیف تھی لیکن اس کے باوجود خاتون نے فضائی سفر کو ترجیح دی۔ پرواز میں خاتون کی موت کے […]

  • سپریم کورٹ، حنیف پٹھان کی تقرری غیرقانونی قرار

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)سپریم کورٹ میں چیئر مین سندھ پبلک سروس کمیشن سے متعلق کیس کی سماعت پر حنیف پٹھان کی بطورممبر پبلک سروس کمیشن سندھ تقرری غیرقانونی قراردے دی جبکہ غلام شبیر اور سائیں داد سولنگی کی بطور ممبر پبلک سروس کمیشن تقرری قانونی قراردے دی گئی ۔عدالت نے سندھ حکومت پبلک سروس […]

  • پلی بارگین سمیت نیب کے مکمل قانون پر نظرثانی کی سفارش

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سینیٹ كی قائمہ كمیٹی برائے قانون وانصاف نے پلی بارگیننگ اور رضاكارانہ واپسی سمیت نیب كے مكمل قانون پر نظر ثانی كی سفارش كردی۔ قائمہ كمیٹی كا اجلاس جاوید عباسی كی سربراہی میں ہوا جس میں اعتزاز احسن، فرحت اللہ بابر، سلیم ضیاء، وزیر قانون زاہد حامد، وزیراعظم كے معاون خصوصی […]

  • ممتاز قانون دان

    جوڈیشل مارشل لا، ہاشمی کی بات میں صداقت نہیں، عاصمہ

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی سابق صدر عاصمہ جہانگیرنے کہا ہے کہ جوڈیشل مارشل لا کے حوالے سے مخدوم جاوید ہاشمی کی بات میں صداقت نہیں ہے۔ اس وقت کی عدلیہ میں ایک بھی جج ایسا نہیں ہے جو جوڈیشل مارشل لا کا حامی یا آمریت کو سپورٹ کرنیوالا […]