اسلام آباد:ترجمان دفترخارجہ کا کہنا ہے کہ حکومتی سطح پر، پاکستانی سے منی لانڈرنگ کے خاتمے اور دہشت گردوں کی مالی معاونت روکنے کے لیے حکمت عملی میں کوتاہیوں کا جائزہ لینے کے لیے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے ساتھ ایک ایکشن پلان زیر غور رہا ہے۔ اب جب کہ پاکستان […]
خبرنامہ پاکستان
گرےلسٹ سے نکلنے کیلئے پاکستان 26 نکاتی ایکشن پلان پر عملدرآمد کا پابند
-
جس مجرم پر ہاتھ ڈالو اس کا کسی سیاسی جماعت سے رابطہ ہوتا ہے: آئی جی سندھ
کراچی: آئی جی سندھ امجد جاوید سلیمی کا کہناہےکہ پولیس دہشتگردی سے لڑنے کے لیے دن رات ایک کررہی ہے جب کہ جس مجرم پر ہاتھ ڈالا جاتا ہے اس کا کسی نہ کسی سیاسی جماعت سے رابطہ ہوتا ہے۔ کراچی کے رزاق آباد پولیس ٹریننگ سینٹر میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب سے خطاب […]
-
کراچی مردم شماری پررجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد، پی ایس پی کی اپیل منظور
اسلام آباد: سپریم کورٹ نے کراچی میں مردم شماری سے متعلق رجسٹرار آفس کے اعتراضات مسترد کرتے ہوئے پاک سرزمین پارٹی کے سربراہ مصطفیٰ کمال کی اپیل منظور کرلی۔ چیف جسٹس پاکستان جسٹس میاں ثاقب نثار نے اپنے چیمبر میں کراچی مردم شماری سے متعلق رجسٹرار آفس کے اعتراضات کے خلاف پی ایس پی کی […]
-
قصور میں عدلیہ مخالف ریلی: سابق (ن) لیگی ایم این اے سمیت 4 ملزمان کو سزا
لاہور: ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے شیخ وسیم اختر سمیت دیگر 4 ملزمان کو ایک ایک ماہ قید اور فی کس ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے قصور میں عدلیہ […]
-
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ زمان پارک کے باہر کارکنان آج دوسرے روز بھی سراپا احتجاج ہیں۔ صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 65 منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنان پارٹی ٹکٹ کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر ہی رات گزاری اور صبح ہوتے ہی وہیں ناشتہ بھی کیا۔ مظاہرین کا کہنا ہے کہ اہل عہدیداروں کو نظرانداز کرتے ہوئے منظور نظر شخص کو حلقے سے ٹکٹ دیا گیا جو انہیں قبول نہیں۔ کارکنان کا احتجاج رنگ لے آیا، پی ٹی آئی نے سکندر بوسن سے پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا مظاہرین نے پارٹی قیادت سے مطالبہ کیا کہ پی پی 65 منڈی بہاؤالدین سے ٹکٹ کا فیصلہ تبدیل کیا جائے اور طارق محمود کو ٹکٹ جاری کیا جائے۔ مظاہرین نے کہا کہ جب تک عمران خان بات نہیں سنتے ان کے گھر کے باہر ہی بیٹھے رہیں گے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل ملتان سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنان نے بنی گالہ میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر دھرنا دیا تھا جو کئی روز تک جاری رہا جس کے بعد پی ٹی آئی نے سکندر بوسن کو جاری کردہ پارٹی ٹکٹ واپس لے لیا تھا۔
لاہور: ہائیکورٹ نے عدلیہ مخالف ریلی نکالنے پر مسلم لیگ (ن) کے سابق ایم این اے شیخ وسیم اختر سمیت دیگر 4 ملزمان کو ایک ایک ماہ قید اور فی کس ایک لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنادی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس مظاہر اکبر نقوی پر مشتمل تین رکنی فل بینچ نے قصور میں عدلیہ […]
-
لاہور میں عمران خان کی رہائشگاہ کے باہر کارکنان کا دوسرے روز بھی احتجاج
لاہور: چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی لاہور میں واقع رہائش گاہ زمان پارک کے باہر کارکنان آج دوسرے روز بھی سراپا احتجاج ہیں۔ صوبائی اسمبلی کی نشست پی پی 65 منڈی بہاؤالدین سے تعلق رکھنے والے تحریک انصاف کے کارکنان پارٹی ٹکٹ کی غیرمنصفانہ تقسیم کے خلاف احتجاج کر رہے ہیں۔ مظاہرین نے عمران […]
-
پی ٹی آئی کا ووٹر نہیں اسلئے شکوے سننا نہیں پڑتے، عابد شیر علی
مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیرعلی کہتے ہیں کہ پاکستان تحریک انصاف کا کوئی ووٹر نہیں ہے، اس لیے انہیں ووٹرز کے شکوے نہیں سننے پڑ رہے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں عابد شیرعلی نے تحریک انصاف کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ پی ٹی آئی کا کام الیکشن کو ڈی […]
-
پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش،کراچی میں آج بھی بادل برسیں گے
پنجاب کے مختلف شہروں میں تیسرے روز بھی بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور میں رات بھر بارش سے لیسکو کے ستر فیڈر ٹرپ کرگئے، گلبرگ سمیت متعدد علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل رہی، جب کہ کراچی میں آج بھی بادل برسنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔ لاہور، اوکاڑہ، چشتیاں،گجرات،پنڈی بھٹیاں، پاک پتن […]






