خبرنامہ پاکستان

جنرل صاحب پاکستان کو آپ پر فخر ہے: مریم نواز

  • لاہور: (ملت+اے پی پی) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی اعلیٰ عسکری خدمات پر ملک کی زیادہ تر سرکردہ شخصیات تعریف و توصیف کر رہی ہیں۔ وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے بھی اپنے ایک ٹویٹر پیغام میں کہا ہے کہ جنرل صاحب پاکستان کو آپ پر فخر ہے۔ مریم نواز نے مزید کہا […]

  • عمران خان سے بورس جانسن کی ملاقات

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سے برطانیہ کے کامن ویلتھ اور خارجہ امور کے سیکرٹری بورس جانسن نے ملاقات کی۔ دونوں رہنماؤں میں ملاقات برطانوی ہائی کمیشن میں ہوئی۔ ملاقات میں پاک برطانیہ تعلقات، خطے کی صورتحال اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں وائس […]

  • ایف بی آر نے کپتان کیخلاف تحقیقات کا آغاز کردیا

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) عمران خان پر ٹیکس چوری کے الزامات کی ایف بی آر کی جانب سے چھان بین شروع کر دی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کے نوٹس پر ایف بی آر نے جمع کرائے جواب میں کہا کہ عمران خان کیخلاف حنیف عباسی کے الزامات کی تصدیق کا عمل شروع کر دیا […]

  • خواجہ آصف کے خلاف اب دوبارہ کیس چلے گا

    لاہور (ملت + آئی این پی) تحر یک انصاف کا وفاقی وزیر دفاع خواجہ محمد آصف کے حق میں سپر یم کورٹ کے فیصلے کیخلاف نظر ثانی کی اپیل کر نے کا فیصلہ ۔ تحر یک انصاف کے ذرائع کے مطابق خواجہ آصف کے انتخابی حلقے سیالکوٹ کے حوالے سے چند روز پہلے تحر یک […]

  • مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان اور برطانیہ نے سیکیورٹی‘ تجارت اور ثقافت سمیت مختلف شعبوں میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے پر اتفاق کیا ہے‘ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ برطانوی وزیر خارجہ سے ملاقات میں مقبوضہ کشمیر میں جاری بھارتی مظالم اور لائن آف کنٹرول کی خلاف و رزیوں پر […]

  • شہری لٹ رہے ہیں اور ڈولفن کرکٹ کھیل رہی ہے

    لاہور (ملت + آئی این پی) پاکستان تحریک انصاف کی رکن پنجاب اسمبلی ڈاکٹر نوشین حامد نے کہا ہے کہ شہری دن بھر لٹ رہے ہیں اور ڈولفن فورس کرکٹ کھیل رہی ہے ۔ یہ کیسی حکومت ہے جہاں کسی کی کارکردگی کا جائزہ لینے کے لئے نظام موجود نہیں۔ ایسا تو کبھی نہیں ہوا […]

  • راحیل شریف بہترین آرمی چیف رہے: اعتزاز

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) سینیٹر اعتزاز احسن نے اسلام آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی خدمات سب کو یاد رہیں گی، یہ بات بھی یاد رہے گی کہ وہ اپنے وقت پر ریٹائر ہو کر جا رہے ہیں۔ ان کا کہنا تھا کہ راحیل شریف […]

  • نیپرا بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 60پیسےکی کمی

    لاہور: (ملت+آئی این پی) نیشنل الیکٹر ک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا)نے بجلی کی قیمتوں میں 2روپے 60پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دیدی۔تفصیلات کے مطابق نیپرانے بجلی کی عوام کی بڑی خوشخبری سناتے ہوئے بجلی کی قیمتوں میں کمی کر دی ۔بجلی کی قیمتوں میں کمی اکتوبر کے ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں کی […]