خبرنامہ پاکستان

قومی اسمبلی ،اپوزیشن کی شدید مخالفت

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی )قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی شدید مخالفت، احتجاج، ایوان سے واک آؤٹ اور حکومتی ارکان کی کم تعداد کی وجہ سے حکومت پاکستان انکوائری کمشنز بل2016ایوان میں منظور نہ کراسکی،قائد حزب اختلاف سیدخورشید شاہ اور سید نوید قمر نے کہا کہ ملک میں پانامہ لیکس اور حکومتی کرپشن زیر بحث […]

  • کنٹرول لائن اشتعال انگیزی پر برطانیہ کو تشویش ہے: بورس جانسن

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) کنٹرول لائن اشتعال انگیزی پر برطانیہ کو تشویش ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں کو تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن آج دو روزہ دورے پر پاکستان پہنچے ہیں۔ انہوں نے مشیر خارجہ سرتاج سے ملاقات کی۔ ملاقات کے بعد مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے […]

  • پاکستان کے پہلے 3 ڈی ٹی ایچ لائسنس نیلام

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) سپریم کورٹ کی مشروط اجازت کے بعد پاکستان کے پہلے 3 (ڈی ٹی ایچ) ڈائریکٹ ٹوہوم لائسنس نیلام کیے گئے۔ اسلام آباد میں سپریم کورٹ کی مشروط اجازت کےبعد پاکستان کے پہلے 3 (ڈی ٹی ایچ) ڈائریکٹ ٹوہوم لائسنس 14 ارب 69 کروڑ 40 لاکھ میں نیلام کیےگئے۔ نیلامی کا آغاز […]

  • ہارٹ آف ایشیاء کانفرنس میں شرکت پاکستان کی کمزوری: خورشید

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ نے کہا ہے کہ بھارتی جارحیت کے بعد بھی آج قومی اسمبلی کی فرنٹ سیٹس خالی ہیں ، حکومت کو یہ سمجھانا بھینس کے آگے بین بجانے کے مترادف ہے ۔ مسلسل بھارتی جارحیت پر پاکستان کو دوگنی طاقت سے جواب دینا چاہیے ۔ ہارٹ آف […]

  • کورکمانڈر راولپنڈی کا سی ایم ایچ کا دورہ

    مظفرآباد: (ملت+اے پی پی) آزادکشمیر میں لائن آف کنٹرول سے ملحقہ علاقوں سے بھارتی گولہ باری کے پیش نظر شہریوں نے نقل مکانی شروع کر دی۔ دوسری طرف گزشتہ روز وادی نیلم میں مسافر بس پر بھارتی شیلنگ سے زخمی ہونے والے افراد کی عیادت کیلئے کور کمانڈر راولپنڈی مظفرآباد سی ایم ایچ پہنچے جہاں […]

  • برطانوی وزیر خارجہ اہم دورے پر پاکستان پہنچ گئے

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ وزیراعظم نواز شریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے بھی ملاقات کریں گے۔ برطانوی وزیر خارجہ بورس جانسن رائل ایئرفورس کے خصوصی طیارے کے ذریعے اسلام آباد پہنچے تو دفتر خارجہ اور برطانوی ہائی کمیشن کے […]

  • پاکستان نے بھارتی جارحیت کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا

    نیو یارک:(ملت+اے پی پی) پاکستان نے گزشتہ روز آزاد کشمیر میں بس اور ایمبولینس پر بھارتی حملے کا معاملہ اقوام متحدہ میں اٹھا دیا ہے۔ اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ملیحہ لودھی نے اقوام متحدہ کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل جان ایلیاسن اور سیکرٹری جنرل کے نمائندے ایڈمنڈ مولٹ سے ملاقات کی اور انہیں […]

  • آرمی چیف کے اعزاز میں آج الوداعی تقریب

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) آج آرمی چیف جنرل راحیل شریف کو وزیراعظم ہاؤس میں الوداعیہ دیا جائے گا۔ وزیراعظم اور آرمی چیف کے درمیان ون آن ون ملاقات ہو گی اور ملاقات میں نئے آرمی چیف کی تقرری کیلئے مشاورت بھی ہو گی۔ واضح رہے آرمی چیف جنرل راحیل شریف 29 نومبر کو اپنے […]