خبرنامہ پاکستان

فاٹا میں 2018ء میں انتخابات ہوسکتے ہیں‘ سرتاج

  • اسلام آباد: (ملت+آئی این پی) وزیر اعظم کے مشیر برائے خارجہ امور سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ 2018ء میں فاٹا میں خیبرپختونخوا اسمبلی کی نشستوں کیلئے انتخابات ہو سکتے ہیں۔غیر ملکی ریڈیو کو انٹرویو دیتے ہوئے سرتاج عزیز نے کہا 2018ء تک فاٹا خیبر پختونخوا میں ضم نہ ہوا تو فاٹا میں صوبائی اسمبلی […]

  • مختلف شہروں سے داعش میں بھرتیوں کا انکشاف

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) داعش میں شمولیت کے لیے اسلام آباد، لاہور، گوجرانوالہ، سیالکوٹ اور قصور سے بھرتیاں ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ داعش میں شمولیت کے لیے خواتین سمیت 14پاکستانی شام اور افغانستان پہنچ گئے ہیں۔ یہ تمام افراد 2 ہفتے پہلے شام اور افغانستان پہنچے ہیں۔ ان میں سے 7 کا تعلق لاہور،2 […]

  • ملک میں ایندھن کا سنگین بحران پیدا ہونے کا خدشہ

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) ملک میں ایندھن کے ذخائر کم ازکم سطح سے بھی نیچے آ گئے ہیں جس کے بعد ایندھن کا ذخیرہ 2 ہفتے سے بھی کم دنوں کا رہ گیا ہے۔ ملک میں ایندھن کے ذخائر کم ازکم سطح سے نیچے آ گئے ہیں اور زرائع کا کہنا ہے کہ اس صورتحال […]

  • خطے میں نئی صَف بندی، اگلے ماہ پاک چین، روس مذاکرات

    اسلام آباد:(ملت+اے پی پی) خطے میں بھارت کے بغیر نئی صف بندیاں ہورہی ہیں اور اس کا تازہ ترین مظہر آئندہ ماہ ماسکو میں ہونے والا پاکستان، چین اور روس کا مشترکہ اجلاس ہے۔ ایک سرکاری عہدیدار کے مطابق افغانستان سمیت دیگر معاملات پر تینوں ممالک کا اجلاس ہورہا ہے، جب کہ مخصوص علاقائی اور […]

  • سابق وزیرتعلیم کی عبوری ضمانت میں توسیع

    کراچی:(ملت+اے پی پی) ہائی کورٹ نے غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس میں سابق وزیر تعلیم پیر مظہر الحق کی عبوری ضمانت میں توسیع کردی۔ محکمہ تعلیم میں غیر قانونی بھرتیوں سے متعلق کیس کی سماعت سندھ ہائی کورٹ میں ہوئی۔ اس موقع پر نیب کے تفتیشی افسر کا کہنا تھا کہ سابق وزیر تعلیم […]

  • جلا وطن نہیں، عنقریب پاکستان آؤں گا: آصف

    لاہور: (ملت+اے پی پی) ایک انٹرویو میں سابق صدر کا کہنا تھا کہ وہ جلا وطن نہیں، کچھ ہفتے بعد پاکستان میں ہوں گے۔ عمران خان کی طرف سے اعتزاز احسن کی تعریف اور اُن پر تنقید کے سوال پر آصف زرداری نے جواب دیا کہ انوکھا لاڈلا کھیلن کو مانگے چاندنی اور چاندنی کا […]

  • واحد حاندان جنہیں سعودی عرب سے سٹیل مل ملتی ہے؟ سراج الحق

    لاہور: (ملت+اے پی پی) منصورہ میں ہونے والی علماء و مشائخ کانفرنس کے اعلامیہ میں مطالبہ کیا گیا ہے کہ ملک بھر میں نظام مصطفیٰ نافذ کیا جائے، جعلی پیروں کے خلاف کارروائی کی جائے اور مزارات کی مکمل حفاظت کا بندوبست کیا جائے۔ امیر جماعت اسلامی کا کہنا تھا کہ کرپشن کرنے والوں کو […]

  • چڑھوئی: کنٹرول لائن پر بھارتی جارحیت کے شکار 4 افراد سپرد خاک

    چڑھوئی: (ملت+اے پی پی) کیری سیکٹر میں شہید ہونے والے چاروں شہداء کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں اپوزیشن لیڈر آزاد کشمیر چودھری یاسین اور انتظامیہ سمیت دیگر پارٹی رہنماؤں نے شرکت کی۔ وزیر اعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خرابی موسم کی وجہ سے جنازے میں شرکت نہ کر سکے۔ […]