خبرنامہ پاکستان

بلاول بھٹو نے پنجاب میں اپنا قیام بڑھا دیا

  • لاہور (ملت + آئی این پی) پیپلزپارٹی نے پانامہ لیکس سمیت 4مطالبات کو بھر پور انداز میں پار لیمنٹ اور عوامی فورم پر اٹھانے کا فیصلہ کر لیا ‘چیئر مین بلاول بھٹو نے پارٹی کے مر کزی سیکرٹری جنرل سردار لطیف خان کھوسہ ‘سینیٹر اعتزاز احسن اور پنجاب کے صدر قمر الزمان کائر ہ کو […]

  • دشمن کی نظریں ترکی پاکستان اور سعودی عرب پر ہیں: طاہر اشرفی

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) پاکستان علماکونسل کے سربراہ علامہ حافظ طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دشمن کی نظریں ترکی پاکستان اور سعودی عرب پر ہیں،حرمین شریفین پر کسی کو یلغار نہیں کرنے دیں،یہ آل سعود یا شیعہ سنی کا مسئلہ نہیں یہ ہمارے ایمان کا مسئلہ ہے،اللہ کے گھر کا تحفظ […]

  • پی آئی اے کی ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پرواز کو مانچسٹر اتار لیا گیا

    کراچی (ملت + آئی این پی) پی آئی اے کی ٹورنٹو سے لاہور آنے والی پروازپی کے 798 کو مانچسٹر اتار لیا گیا۔پرواز کے باتھ روم میں مسافروں کی جانب سے کوئی ٹھوس چیز کموڈ میں پھینکے کی وجہ سے پائپ بند ہو گئے۔ مین نالی بند ہونے سے تمام باتھ روم بند ہوگئے ۔مسافروں […]

  • عام انتخابات 2018 کیلئے الیکشن کمیشن افسران کے دوسرے بیج کی تربیت مکمل

    اسلام آباد (ملت + آئی این پی) آئندہ عام انتخابات 2018 کے لئے الیکشن کمیشن افسران کے دوسرے بیج نے تربیت مکمل کرلی ،ملک بھر سے تعلق رکھنے والے 29 اہلکاروں نے تربیت حاصل کی ،اہلکاروں کوانتخابی ضابطہ اخلاق،قوانین اور تمام انتخابی امور کی تربیت دی گئی، چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر )سردار رضا خان […]

  • پاکستان کی ترقیاتی سرگرمیوں میں مسیحی برادری کا نمایاں کردار:سرتاج

    اسلام آباد: (ملت+اے پی پی) مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے کہا ہے کہ پاکستان کی ترقیاتی سرگرمیوں میں مسیحی برادری کا نمایاں کردار ہے۔حکومت نے مذہبی اقلیتوں کی فلاح و بہبود اور تحفظ کو یقینی بنانے کی غرض سے اقدامات کے علاوہ اقلیتوں کیلئے پارلیمنٹ و صوبائی اسمبلیوں کی مخصوص نشستوں میں اضافہ کیا ہے […]

  • پاک چین دوستی پانی کی طرح نہ ختم ہونے والی ہے:چینی سفیر

    اسلام آباد: (ملت+آئی این پی)پاکستان میں چین کے سفیر سن وی ڈونگ نے کہا ہے کہ پاک چین دوستی پانی کی طرح نہ ختم ہونے والی ہے،چین پاکستان کا ہر لحاظ سے سب سے بڑا شراکت دار ہے،سی پیک منصوبوں سے پاکستانیوں کو روزگار کے مواقع میسر ہوں گے،سی پیک کے مکمل ہونے سے پاکستان […]

  • کر پشن کے جنگ میں خلاف ہم چٹان سے زیادہ مضبوط اور متحد ہے: چودھری سرور

    لاہور (ملت + آئی این پی) سابق گور نر پنجاب و تحریک انصاف کے مرکزی رہنما چوہدری محمدسرور نے کہا ہے کہ کر پشن کے جنگ میں خلاف ہم چٹان سے زیادہ مضبوط اور متحد ہیں ‘سپریم کورٹ میں آئین وقانون کے مطابق جنگ لڑ رہے ہیں فتح حق اور سچ کی ہوگی ‘تحر یک […]

  • مذاکرات افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کا واحد راستہ ہیں،پاکستان

    اقوام متحدہ : (ملت+اے پی پی) پاکستان نے افغانستان میں سیکورٹی کی بگڑتی ہوئی صورتحال ، تشدد کے واقعات اور شہری ہلاکتوں پر تشویش ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ مذاکرات افغانستان میں پائیدار امن کے قیام کا واحد راستہ ہیں۔ افغانستان کی صورتحال کے بارے میں مباحثے میں حصہ لیتے ہوئے اقوام متحدہ میں […]