اسلام آباد: الیکشن کمیشن پاکستان ( ای سی پی ) نے عام انتخابات 2018 کو ملتوی کرنے اور سابقہ قبائلی علاقے فاٹا کی صوبائی نشستوں پر ملک بھر کے ساتھ انتخابات کرانے کی درخواستیں مسترد کر دیں۔ چیف الیکشن کمیشن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق 3 درخواستوں کی […]
خبرنامہ پاکستان
عام انتخابات ملتوی کرنے سے متعلق درخواستیں مسترد
-
“کراچی کو جنوبی ایشیا کا سب سے ترقی یافتہ شہر بنائیں گے”
پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے کہا ہے کہ موقع ملا تو کراچی کا کھویا ہوا مقام واپس دلائیں گے اور اس شہر کو جنوبی ایشیا کا سب سے ترقی یافتہ شہر بنائیں گے۔ کراچی میں فیڈریشن آف پاکستان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری ( ایف پی […]
-
کراچی میں پانی کے بحران سے شاہد آفریدی بھی پریشان
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے بھی پاکستان کے معاشی حب کراچی میں پانی کے مسائل پر لب کشائی کرتے ہوئے اسے تشویش ناک قرار دے دیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں ریکارڈ ساز آل راؤنڈر شاہد آفریدی کا کہنا تھا کہ ملک میں حکومتیں آتی […]
-
پشاور ہائیکورٹ بنوں بنچ کے اپیلٹ ٹریبونل نے عمران خان کو کاغذات نامزدگی میں اپنی مبینہ میٹی ٹیریان کا ذکر نہ کرنے پر وضاحت کے لیے طلب کرلیا۔
این اے 35 پر عمران خان کے مقد مقابل جسٹس ڈیموکریٹک پارٹی کے امیدوار انعام اللہ ایڈووکیٹ نے قبل ازیں ریٹرننگ افسر کو اعتراض جمع کیا تھا کہ عمران خان کی ایک بیٹی کا نام ٹیریان ہے جس کا ذکر انہوں نے کاغذات نامزدگی میں نہیں کیا تاہم ریٹرننگ افسر نے عمران خان کے کاغذات […]
-
شیخ رشید کی انتخابی ناشتہ مہم، ایک لاکھ ووٹوں کی برتری سے جیتنےکا دعویٰ
سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نےعام انتخابات کیلئے مہم کا زوروشور سے آغازکردیا ہے۔ دونوں حلقوں سے ایک لاکھ ووٹوں کی برتری سے جیتنے کا دعویٰ کردیا۔ انتخابی مہم کے ناشتے جاری رکھتے ہوئے شیخ رشید اسکیم تھری ولایت کالونی پہنچے اور ووٹرز سے ملاقاتوں میں الیکشن میں تعاون کی اپیل کی۔ پنڈی بوائے […]
-
پاک افغان جھڑپوں میں جاں بحق وزخمی افراد کے لواحقین کا کوژک ٹاپ پر احتجا ج
احتجاج کرتے ہوئےسینکڑوں افراد نے رکاوٹیں کھڑی کرکے کوئٹہ چمن بین الاقوامی شاہراہ بند کر دیا ہے،جس کی وجہ سے چمن کا کوئٹہ سے زمینی رابطہ منقطع ہو گیا ،جس سے بڑی تعداد میں مال برادر اور مسافر کوچز کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ گزشتہ سال ہونے پاک افغان بارڈرپر والی جھڑپ میں چمن سے […]
-
پاکستانی ساختہ سیٹلائٹ آئندہ ماہ خلا میں روانہ کیا جائے گا
اسلام آباد: وزارت خارجہ امورکی جانب سے اعلان کیا گیا ہے کہ پاکستان میں تیار کردہ 2 سو 85 کلوگرام وزن کا حامل پاک ٹیس-اے ون نامی آبزرویٹری سیٹلائٹ آئندہ ماہ جولائی میں خلا میں روانہ کردیا جائے گا۔ حساس آلات اور کیمروں سے لیس پاک ٹیس-اے ون نامی یہ سیٹیلائٹ خلا میں 610 کلومیٹر […]
-
عوام مغربی ایجنٹس کہلانے والوں کو ووٹ نہ دیں، مولانا فضل الرحمٰن
پشاور: مذہبی جماعتوں کے سیاسی اتحاد متحدہ مجلس عمل ( ایم ایم اے ) نے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے اور مرکز سمیت چاروں صوبوں میں حکومت بنانے کے عزم کے ساتھ پشاور سے انتخابی مہم کا آغاز کردیا۔ اس حوالے سے پشاور میں رنگ روڈ سے ملحقہ گراؤنڈ میں ریلی سے خطاب کرتے […]







