اسلام آباد:(ملت آن لائن) چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد پاکستان میں چینی باشندوں کا سیکیورٹی پلان تبدیل کرنے اور سیکیورٹی کے لیے پروجیکٹس کی نگرانی بڑھانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق چینی قونصل خانے پر حملے کے بعد پاکستان میں چینی باشندوں کا سیکیورٹی پلان تبدیل کرنے کا فیصلہ […]
خبرنامہ پاکستان
پاکستان میں چینی باشندوں کاسیکیورٹی پلان تبدیل کرنےکا فیصلہ
-
پی ٹی وی کرپشن کیس: ایف آئی اے نے شاہد مسعود کو گرفتار کرلیا
اسلام آباد:(ملت آن لائن) ایف آئی اے نے پی ٹی وی کرپشن کیس میں شاہد مسعود کو گرفتار کرلیا۔ پی ٹی وی کرپشن کیس کی سماعت کرنے والی اسلام آباد کی بینکنگ کورٹ نے 25 اکتوبر کو شاہد مسعود کی ضمانت قبل از گرفتاری خارج کردی تھی جس کے بعد ٹی وی اینکر گرفتاری کے […]
-
پاکستان نے کرتارپور بارڈر پر ایک مثبت قدم اٹھایا اب کاش بھارتی قیادت میں بھی اتنی جرأت ہو،وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ پاکستان نے کرتارپور بارڈر پر ایک مثبت قدم اٹھایا اب کاش بھارتی قیادت میں بھی اتنی جرأت ہو۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے کہا کہ جب سے ہماری حکومت معرضِ وجود میں آئی تب سے بھارت سے امن […]
-
نیب میں مرضی کا بیان لینے کیلئے لوگوں کو ممنوعہ منشیات دی جارہی ہیں: سعد رفیق
اسلام آباد:(ملت آن لائن) مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما سعد رفیق نے الزام لگایا ہےکہ نیب میں زیر حراست لوگوں کو مرضی کا بیان لینے کے لیے ممنوعہ ڈرگس دی جارہی ہیں تاکہ ان کی قوت مدافعت ٹوٹ جائے اور وہ کچھ بولنے کے قابل نہ رہیں۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے […]
-
چینی قونصلیٹ پرحملہ دہشت گردوں کا بزدلانہ عمل تھا: شاہ محمود قریشی
اسلام آباد:(ملت آن لائن) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ چینی قونصلیٹ پر حملہ دہشت گردوں کا بزدلانہ عمل تھا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے شاہ محمود قریشی نے چینی قونصلیٹ پر حملے کی تفصیلات بتاتے ہوئے کہا کہ قونصلیٹ پر حملے کی کوشش کرنے والے تینوں حملہ آور […]
-
نیب لاہورکی جانب سے3 ماہ میں 34 کروڑ سےزائد رقم کی وصولی
لاہور:(ملت آن لائن) قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے 3 ماہ میں 34 کروڑ 58 لاکھ سے زائد رقم وصول کی جبکہ اسی عرصے میں متاثرین میں 42 کروڑ روپے سے زائد کی رقم بھی تقسیم کی۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو (نیب) لاہور نے سنہ 2018 کی دوسری سہ ماہی کی کارکردگی رپورٹ […]
-
فیض آباد دھرنا کیس::اٹارنی جنرل کی ایک بار پھرعدم حاضری پر توہین عدالت کا نوٹس جاری
اسلام آباد:(ملت آن لائن) سپریم کورٹ میں فیض آباد دھرنا کیس کی سماعت کے سلسلے میں اٹارنی جنرل کی ایک بار پھر عدم حاضری پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے برہمی کا اظہار کیا اور ریمارکس دیئے کہ اٹارنی جنرل ریاست کا سب سے بڑا لاء افسرہے یا وزیراعظم کا ذاتی ملازم؟ ہم توہین عدالت […]
-
تحریک انصاف کے دھوکے عوام کے سامنے لانا چاہتے ہیں،احسن اقبال
کراچی:(ملت آن لائن) سابق وزیرِ داخلہ اور مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپنی ناکامیوں پر ہماری گرفتاریوں کے ذریعے پردہ نہیں ڈال سکتے۔ شہرِ قائد میں پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ میڈیا نمائندوں سے بات کرتے ہوئے احسن اقبال کا کہنا تھا کہ ان کی […]







