خبرنامہ پاکستان

ڈی پی او تبادلہ کیس: وزیراعلیٰ پنجاب سپریم کورٹ طلب

  • اسلام آباد: پاکپتن کے ڈی پی او کے تبادلے سے متعلق کیس میں سپریم کورٹ نے وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزداری کو آج طلب کرلیا۔ چیف جسٹس میاں ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس اعجازالاحسن پر مشتمل 3 رکنی بینچ نے ڈی پی او پاکتپن کے تبادلے پرازخود نوٹس کیس […]