کالا باغ ڈیم

کالا باغ کی تعمیر 6 سال میں مکمل ہو گی، 2.5روپے فی یونٹ، 3600میگاواٹ بجلی ملے گی

  • فیصل آباد۔16 اکتوبر(ملت + اے پی پی )ملک کے ممتاز ماہر ۱ٓب ،برقیات و زراعت چوہدری شوکت پرویز نے کہا ہے کہ صرف 6 سال کے عرصہ میں مکمل ہونیوالے کالا باغ ڈیم کی تعمیر سے اڑھائی روپے فی یونٹ کے حساب سے3600 میگا واٹ سستی ترین بجلی حاصل ہوگی جبکہ سالانہ 180 ارب روپے […]

  • ون یونٹ پر سندھ کے خدشات..قسط 10….ظفر محمود چیئر مین واپڈا

    سندھ میں رائے عامہ کے ایک حصے کا خیال ہے کہ اُن کے صوبے کو آبی حقوق سے محروم کرنے کے لئے مغربی پاکستان کو وَن یونٹ بنایا گیا تھا۔ مقصد تھا کہ بھارت سے مذاکرات کے عمل جس کے نتیجے میں سندھ طاس معاہدہ ہوا اُس سے صوبہ سندھ کو علیحدہ رکھا جائے۔ اگرچہ […]

  • ڈیم سے نہریں نکالی جائیں گی..قسط 9…ظفر محمود چیئر مین واپڈا

    یہ ایک اری گیشن یا آبپاشی کے لئے بنایا جانے والا اور اِن نہروں کی مدد سے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں موجود اراضی کو آبپاش کیا جائے گا ۔ کالا باغ ڈیم کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو پتہ چلتا ہے کہ اس کی تعمیر کے لئے کالاباغ قصبہ کے قرب و جوار […]

  • کالا باغ ڈیم کے پُرجوش حامی … قسط 8..ظفر محمود . چیئر مین واپڈا

    یہ ایسی ناسمجھی ہے ، جس نے اس منصوبے کو متنازعہ بنانے میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ بدقسمتی کی بات ہے کہ اس منصوبے کی تعمیر کیلئے پرجوش دلالت کرنے والے مصنفین کی اکثریت دونوں صوبوں کے مابین گذشتہ ڈیڑھ صدی کے دوران پانی کے مسائل پر کشاکش کی تاریخ سے واقف نہیں ۔ […]

  • بھارت ۔ تنازعات کے حل کیلئے تجربہ۔ قسط 7…. ظفر محمود.چیئر مین واپڈا

    ریاستوں کے درمیان مستقبل میں درپیش پانی کے جھگڑوں کو حل کرنے کی ضرورت محسوس کرتے ہوئے بھارت کی مرکزی حکومت کو آئین کے آرٹیکل 262 کے تحت یہ اختیار حاصل ہے کہ وہ اِن تنازعات کو حل کرنے کیلئے عدالتی فورم قائم کر سکتی ہے۔ بھارتی آئین کے آرٹیکل 262 میں درج ہے کہ […]

  • امریکہ ۔ وفاق کی مختلف اکائیوں کے درمیان مسائل..قسط 6..ظفر محمود چیئر مین واپڈا

    پاکستان کی طرح امریکہ بھی ایک وفاقی مملکت ہے۔ یہاں اکثر دریا کسی ایک ریاست سے دوسری ریاست میں داخل ہوتے ہیں۔امریکی تاریخ کے مطالعہ سے معلوم ہوتا ہے کہ ماضی میں اِس ملک کے اندر آبپاشی، آب نوشی اور دیگر تجارتی مقاصد کیلئے پانی میں ساجھے داری کی وجہ سے ریاستوں کے درمیان شدید […]

  • 1
  • 2