آج مجھے پروفیسر وارث میر اس لیے یاد آرہے ہیں کہ وہ ایک دلیر ،نڈر اور بے باک کالم نگار تھے۔ انہوں نے1971میں بڑے جرات مندانہ انداز سے مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کی مخالفت کی تھی۔ وہ واحد آدمی نہیں تھے جنہوں نے اس آپریشن کی مخالفت کی بلکہ پاک فوج کی مشرقی کمان […]
اھم خبریں
وارث میرکی میراث اور حامد میر
-
انسانی اسمگلنگ کیخلاف حکومت کا بروقت ایکشن
دنیا میں سمندر میں کشتیاں الٹنے کے حادثات کبھی کبھار ہوجاتے تھے لیکن گزشتہ دو، چار سال کے دوران مختلف ممالک میں پاکستانی تارکین وطن کی کشتیوں کو پیش آنیوالے انتہائی افسوسناک حادثات میںسینکڑوں اجتماعی ہلاکتوں نے ہر محب وطن شہری کو ہلاکر رکھ دیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف نے بروقت ایکشن لیتے ہوئے انسانی […]
-
ریاست پاکستانی تارکینِ وطن کے ساتھ کھڑی ہے
حکومت پاکستان نے برطانیہ میں نسلی تعصب کے خلاف پاکستانی تارکین وطن کے اتحاد پر زور دیا ہے کیونکہ برطانیہ میں مقیم پاکستانیوں کو آبادی کا صرف 2 فیصد ہونے کے باوجود گرومنگ گینگز کے بارے میں ہونے والی گفتگو میں غیر متناسب طور پر نشانہ بنایا جاتا ہے۔ اس نے ایک غیر منصفانہ بیانیہ […]
-
کتنے فیصد پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حامی ہیں،گیلپ سروے
44 فیصد پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کے حامی ہیں جب کہ 16 فیصد نے مخالفت کی ہے۔ یہ نتائج گیلپ پاکستان کے ایک حالیہ سروے میں سامنے آئے ہیں۔ گیلپ پاکستان نے نیا سروے جاری کردیا ہے۔ سروے کے مطابق 44 فیصد پاکستانی حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان […]
-
اڑان پاکستان:قوم اور فوج ایک پیج پر
اس امرمیں کوئی شک نہیں کہ پاکستان کی معاشی اڑان کیلئے ملک میں سیاسی استحکام اور امن وامان کا قیام انتہائی ناگزیر ہے۔کیونکہ پاکستان کی ترقی ملک دشمن عناصر کو ایک آنکھ نہیں بھاتی اور ہمارا ازلی دشمن بھارت آئے روزنت نئی سازشوں میں مصروف عمل رہتا ہے ۔ اس وقت بھارت پاکستان میں دہشت […]
-
ملینز پاؤنڈز کی کرپشن پر مجرم کو سزا
اسلام آباد کی احتساب عدالت کی طرف سے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کو 14 سال قید اور 10 لاکھ روپے جرمانے کی سزا سنائی جا چکی ہے۔ عدالت نے اسی مقدمے میں عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو بھی سات برس قید اور پانچ لاکھ روپے جرمانے کی […]