اھم خبریں

کراچی کے ریڈ زون میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری

  • کراچی کے ریڈ زون میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ، نوٹیفکیشن جاری کراچی میں ریڈ زون کے علاقے میں ایک ماہ کیلئے دفعہ 144 نافذ کردی گئی ہے، محکمہ داخلہ سندھ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔محکمہ داخلہ سندھ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ دفعہ 144 کا نفاذ انسپیکٹر جنرل (آئی […]

  • ماضی کی غلطیاں ٹھیک کرنے کیلئے نیب کے نئے ایس او پیز جاری

    ماضی کی غلطیاں ٹھیک کرنے کیلئے نیب کے نئے ایس او پیز جاری اسلام آباد: نیب نے اپنے تمام دفاتر کیلئے نیا معیاری ضابطہ کار (اسٹینڈرڈ آپریٹنگ پروسیجرز) جاری کیا ہے تاکہ صرف اصل اور حقیقی شکایات پر ہی کارروائی کی جا سکے، اور اعتراف کیا ہے غیر ضروری شکایات کی وجہ سے قیمتی وقت […]

  • نوجوان نسل کو خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھنا ہے: نواز شریف

    نوجوان نسل کو خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھنا ہے: نواز شریف لاہور: مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے کہا ہےکہ نوجوان نسل کو خود کو گالی گلوچ اور بد تہذیبی سے دور رکھنا ہے۔ شریف میڈیکل کالج کے کانووکیشن سے خطاب میں نواز شریف نے کہا کہ کامیابی […]

  • امریکا، برطانیہ اور یورپی یونین کو الیکشن کی شفافیت پر تشویش

    امریکا ‘ برطانیہ اوریورپی یونین نے پاکستان میں انتخابات کی شفافیت پر تشویش کا اظہارکردیا۔ یورپی یونین نے انتخابی بے ضابطگیوں کی مکمل تحقیقات کا مطالبہ کرتے ہوئے کہاہے کہ مستقبل کی حکومت آئین کے مطابق انسانی حقوق کا احترام کرے‘. برطانوی وزیرخارجہ ڈیوڈکیمرون نے پاکستان میں انتخابی عمل کی شفافیت پر تحفظات کا اظہار […]

  • زرداری، شہباز ملاقات، رابطے جاری رکھنے پر اتفاق

    سب ملکر حکومت بنائیں، نوازشریف: زرداری، شہباز ملاقات، رابطے جاری رکھنے پر اتفاق نواز شریف نے لاہور میں کارکنوں سے خطاب میں کہا ہے کہ انتخابات میں مسلم لیگ (ن) سب سے بڑی جماعت بن کر ابھری ہے۔ اپنی، شہبازشریف اور سب کی طرف سے آپ کو مبارک باد دیتے ہیں۔ یہ چمک کہہ رہی […]

  • پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری

    پاکستان کے بارہویں اور ملکی تاریخ کے سب سے بڑے عام انتخابات کیلئے پولنگ جاری ہے جو بغیر کسی وقفے کے شام 5 بجے تک جاری رہے گی۔عام انتخابات کے دوران قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کے 855 حلقوں کیلئے 882 خواتین اور 4 خواجہ سراؤں سمیت ملک کی تاریخ میں سب سے زیادہ امیدوار […]